ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا مکمل شیڈول،وقت،مقام اور تفصیل ساتھ
تحریر: عمران عثمانی
ورلڈٹی20کپ 2023 کے شیڈول کا آفیشل اعلان ہوگیا ہے،ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان ور بھارت کے درمیان ہوگا،اس کی حتمی تاریخ بھی آگئی ہے،یہ بات پہلے ہی میڈیا میں عام تھی،کرک سین نے بھی خبر دی تھی کہ پاکستان اور بھارت کا میچ 24 اکتوبر کو ہوگا تو منگل کو آئی سی سی ہیڈ کوارٹر سے اس کے مکمل شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے اور اس میں پاک،بھارت میچ کی یہی تاریخ سامنے آئی ہے.
ورلڈ ٹی 20 کا پہلا میچ 17 اکتوبر کو ہوگا،پہلا میچ اومان اور یو اے ای کے درمیان ہوگا،اسی روز بنگلہ دیش کا بھی میچ ہوگا،ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں 16 ٹیمیں شریک ہونگی اور 8 ٹیموں میں پہلا رائونڈ ہوگا،ان میں سے 4 ٹیمیں سپر12 میں جائیں گی جس کا آغاز 23 اکتوبر کو ہوگا جب کہ پاکستان کے گروپ میں میچز کا آغاز اگلے روز ہوگا اس میں ہی ہی ایونٹ کا سب سے بڑ میچ 24 اکتوبر کو ہوگا جب دبئی میں پاکستان اور بھارت آمننے سامنے ہونگے.
ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا مکمل شیڈول
جیسا کہ پہلے ہی عرض کردیا گیا یہے کہ ورلڈ ٹی 20کے 2 مرحلے ہونگے ،پہلے مرحلے میں 8 ٹیمیں شریک ہونگی جن کے درمیان سپر 12میں جانے کے لئے میچز ہونگے،اس میں کون کون سی ٹیمیں ہیں،اس کے لئے سب سے پہلے ان کے نام جان لیں.پہلی ٹیم سری لنکا کی ہے،دوسری بنگلہ دیش ہے،تیسری اومان ہے،چوتھی نمیبیا ہے،پانچویں پاپا نیو جینی ہے،چھٹی آئرلینڈ،ساتویں ہالینڈ اور آٹھویں سکاٹ لینڈ ہے.
آئرلینڈ،نیدر لینڈ،سری لنکا اور نمیبیا گروپ اے میں ہیں .
اومان،پاپا نیو جینی،سکاٹ لینڈ اور بنگلہ دیش گروپ بی میں ہیں.
ورلڈ ٹی 20 کے پہلے رائونڈ کے میچز کچھ اس طرح ہونگے.
17 اکتوبر ،اومان بمقابلہ پاپا نیو جینی،بمقام اومان
17 اکتوبر،بنگلہ دیش بمقابلہ سکاٹ لینڈ،بمقام اومان
18 اکتونر ،آئر لینڈ بمقابلہ نیدر لینڈ،بمقام ابو ظہبی
18 اکتوبر،سری لنکا بمقابلہ نمیبیا،بمقام ابو ظہبی
19 اکتوبر،سکاٹ لینڈ بمقابلہ نیو جینی،بمقام اومان
19 اکتوبر،اومان بمقابلہ بنگلہ دیش،بمقام،اومان
20 اکتوبر،بمیبیا بمقابلہ نیدر لینڈ،بمقام ابو ظہبی
20 اکتوبر،سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ،بمقام،ابو ظہبی.
دن کے میچز مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 اور شام کے میچز شام 6 بجے شروع ہونگے،ہر گروپ سے 2 ٹاپ ٹیمیں سپر 12میں داخل ہونگی.سپر 12 کی جنگ 23 اکتوبر سے شروع ہوگی.
سپر 12 میچزکا مکمل شیڈول
سپر 12 میں 12 ٹیمیں ہونگی،4 ٹیمیں پہلے رائونڈ کے میچز سے آئیں گی جب کہ 8 ٹیمیں آئی سی سی کی ٹاپ رینک ہیں،ان کو بھی 2 گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے.ان کو کروپ نمبر ایک اور گروپ نمبر کا ٹائٹل ملا ہے.
گروپ 1 میں آسٹریلیا،جنوبی افریقا،انگلینڈ،ویسٹ انڈیز،گروپ اے کی پہلی اور گروپ بی کی دوسری ٹیم
گروپ 2 میں پاکستان،بھارت،نیوزی لینڈ،افغانستان،گروپ اے کی دوسری اور گروپ بی کی پہلی ٹیم
سپر 12 میں میچز کا مکمل شیڈول
23 اکتوبر ،آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا،ابو ظہبی،2 بجے دوپہر
23 اکتوبر انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز،دبئی.شام 6 بجے
24 اکتوبر ،گروپ اے کی پہلی بمقابلہ گروپ بی کی دوسری ٹیم،شارجہ،دوپہر 2بجے.
24 اکتوبر ،پاکستان بمقابلہ بھارت،دبئی،شام 6 بجے
25 اکتوبر ،افغانستان بمقابلہ گروپ بی کی پہلی ٹیم،شارجہ ،شام 6 بجے
26 اکتوبر،جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز،دبئی،دوپہر 2 بجے
26 اکتوبت پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،شارجہ،شام 6 بجے
27 اکتوبر،انگلینڈ بمقابلہ گروپ بی کی دوسری ٹیم ،ابو ظہبی،دوپہر 2 بجے
27 اکتوبر،گروپ بی کی پہلی بمقابلہ گروپ اے کی دوسری ٹیم،شام 6 بجے
28 اکتوبر،آسٹریلیا بمقابلہ گروپ اے کی پہلی ٹیم،دبئی،شام 6 بجے
29 اکتوبر،ویسٹ انڈیز بمقابلہ گروپ بی کی دوسری ٹیم،بمقام ،شارجہ،دوپہر 2 بجے
29 اکتوبر،پاکستان بمقابلہ افغانستان،دبئی،شام 6 بجے
30 اکتوبر،جنوبی افریقا بمقابلہ گروپ اے کی پہلی ٹیم،شارجہ،دوپہر 2 بجے
30 اکتوبر،انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا،دبئی،شام 6 بجے
31 اکتوبر،افغانستان بمقابلہ گروپ اے کی نمبر 2 ٹیم،ابو ظہبی،دوپہر 2 بجے
31 اکتوبر،بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ،دبئی،شام 6 بجے.
یکم نومبر،انگلینڈ بمقابلہ گروپ اے کی پہلی ٹیم،شارجہ،شام 6 بجے
2 نومبر،جنوبی افریقا بمقابلہ گروپ بی کی دوسری ٹیم،ابو ظہبی،دوپہر 2بجے
2 نومبر پاکستان بمقابلہ گروپ اے کی دوسری ٹیم،ابو ظہبی،شام 6 بجے.
3 نومبر،نیوزی لینڈ بمقابلہ گروپ بی کی پہلی ٹیم ،دبئی،دوپہر 2 بجے
3نومبر،بھارت بمقابلہ افغانستان،ابو ظہبی،شام 6 بجے
4نومبر ،آسٹریلیا بمقابلہ گروپ بی کی دوسری ٹیم،دبئی،دوپہر 2 بجے
4 نومبر، گروپ اے کی پہلی ٹیم بمقابلہ ویسٹ انڈیز،ابو ظہبی،شام 6 بجے.
5 نومبر،گروپ اے کی دوسری ٹیم بمقابلہ نیوزی لینبڈ،شارجہ،دوپہر 2بجے
5 نومبر، گروپ بی کی پہلی ٹیم بمقابلہ بھارت،دبئی شام 6 بجے.
6 نومبر،آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز،ابو ظہبی،دوپہر 2 بجے
6 نومبر،انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا،شارجہ،شام 6 بجے
7نومبر،نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان،ابو ظہبی.دوپہر 2 بجے
7 نومبر،گروپ بی کی پہلی ٹیم بمقابلہ پاکستان،شارجہ،شام 6 بجے
8نومبر ،گروپ اے کی نمبر 2 ٹیم بمقابلہ بھارت،دبئی،شام 6 بجے.
سیمی فائلنز
ورلڈ ٹی 20 کپ کا پہلا سیمی فائنل،گروپ 1 کی پہلی ٹیم بمقابلہ گروپ 2 کی دوسری ٹیم .10 نومبر کو ابو ظہبی میں شام 6 بجے مقابلہ ہوگا.دوسرا سیمی فائنل 11نومبر کو گروپ 1کی دوسرے نمبر ٹیم کا گروپ 1 کی نمبر پہلی ٹیم سے مقابلہ ہوگا،یہ سیمی فائنل دبئی میں ہوگا،جو شام 6 بجے ہوگا.
فائنل
14 نومبر کو ایونٹ کا فائنل دبئی میں شام 6 بجے ہوگا،سیمی فائنلز اور فائنل کے متبادل دن رکھے گئے ہیں.
ورلڈ ٹی 20 کا یہ تیز ترین میلہ اگر چہ مختصر ساہوگا لیکن دھواں دھار میچز ہونگے،ہر جانب اس کے چرچے ہونگے.پاکستان کے الگ سے میچز دیکھے جائیں تو تھوڑے سے ہیں لیکن 5 میچز کے لئے 5 سال سےے انتظار ہے،ٹاپ 8 میں شام ٹیموں کو ورلڈ ٹی 20 جیتنے کے لئے 6 سے 7 میچز جیتنے ہی کافی ہونگے.پاکستان اور بھارت کا بڑا میچ ہوگا،اوپر میچز کا وقت مقامی ہے،پاکستانی وقت کے مطابق ایک گھنٹہ تاخیر سے میچز ہونگے.