Browsing Tag

Wasim Khan

رمیز راجہ و کرکٹرز ملاقات کی چوری چکاری،پی سی بی چیف کا بیان آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چند کرکٹرز کی متوقع چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ہونے والی ملاقات پر پی سی بی کا آفیشل مگر سخت موقف سامنے آیا ہے. اس حوالے سے سوشل و قومی میڈیا پر بہت کچھ بیان کیآ گیا ہے .پی سی بی چیف نے ایسی رپورٹنگ کو مسترد کیا ہے
Read More...

احسان مانی ہی چیئرمین،کرک سین27 جون کی خبر کیسے سچ،نئے حقائق کا انکشاف

کرک سین ٹیم کی خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگلے چیئر مین احسان مانی ہونگے.کرک سین نے جون 2021 میںیہ دعویٰ کیا تھا .پھر چند روز قبل اس وقت بھی یہ لکھا تھا کہ ابھی بھی وہی امیدوار ہیں.اس حوالہ سے بہت کچھ شائع ہوتا رہا،رمیز راجہ کا نام…
Read More...

پی سی بی بمقابلہ میڈیا،معاملہ افسوس یا معذرت سے کہیں آگے،اصل بات نظر انداز

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیر کو اٹھائے گئے مستحسن اقدام پر بھی سپورٹس بلکہ کرکٹ میڈیا کا اطمینان نہیں ہوا ہے اور پاکستان کے ایک بہت بڑے پی سی بی بمقابلہ میڈیا،, میڈیا حلقے نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان اپنے کہے…
Read More...

وسیم خان اگلے 3 سال میں بھی پی سی بی چیف،بڑے انکشافات،سخت جوابات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے ہم پر بہت باتیں ہوئی ہیں،یو اے میں ہمیں بہت سے مسائل کا سامنا ہے،شروع میں جب یو اے ایوسیم خان اگلے 3 سال میں ,کی حکومت نے لینڈنگ کی اجازت دی تو ہر چیز ٹھیک تھی،ہم نے 4 جون سے ایونٹ شروع…
Read More...

پی ایس ایل 6،شعیب اختر کی پی سی بی پر ٹھڈوں اور لاتوں کی بارش،عدالت سے رجوع کرلیا،بریکنگ نیوز

ٹیپ بال کی کرکٹ جنہوں نے ٹیپ بال کی کرکٹ نہیں کروائی ،وہ پی ایس ایل کروارہے ہیں،نہایت ہی افسوسناک خبر ہے کہ پی ایس ایل 6 اب نہیں ہوسکتا،یہ بلیم گیم کا وقت ہےپی ایس ایل 6،شعیب اختر, یا نہیں۔میڈیکل پینل ناکام ہوگیا ہے،پی سی بی میڈیکل پینل…
Read More...