Browsing Tag

PSL6

اب دھونی نہیں دھانی،پی ایس ایل 6 کے 5 ٹاپ پلیئرز کا انتخاب،بڑا المیہ پھر سامنے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دھونی نے انٹر نیشنل کرکٹ میں جومقام بنایا ہے اور جو نام پیدا کیا ہے،وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے.دھونی کا باب انٹرنیشنل کرکٹ  اب دھونی نہیں دھانی، میں بند ہوا لیکن وہ تاحال آئی پی ایل کھیل رہے ہیں تو کرکٹ میں دھونی کا ذکر…
Read More...

ملتان کو چیمپئن بنوانے میں زلمی کی معاونت،ایوارڈز کی تقرری میں بڑی نااہلی

پاکستان سپر لیگ 6 کا چیمپئن ملتان سلطانز کیسے بنے،ایونٹ کے ایوارڈز کس کے نام رہے اور سب سے بڑھ کر پشاور زلمی ٹیم کیوں کر ہاری،پی ایس ایل 6 ایوارڈز کا چنائو بھی تھوڑا عجب سا رہا ہے،پہلے ذکر کرتے ہیں اس بات کا کہ سلطانز کیسے چیمپئن بنے.…
Read More...

پشاور زلمی کا ستارہ ڈوب گیا،ملتان ہی پی ایس ایل 2021 کے سلطان،کرک سین پیش گوئی سچ

پاکستان سپر لیگ 2021 کا چیمپئن ملتان سلطانز بن گیا،اس نے سابق پی ایس ایل چیمپئن پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل 6 کا میلہ لوٹ لیا،ابو ظہبی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں سلطانز نے زلمی کو مکمل طور پر ناک آئوٹ کردیا،اس طرح عرب کے…
Read More...

زلمی کی باوقار جیت،بدترین شکست کے بعد کراچی کے کیا امکانات ،کوئٹہ کے لئے کیا،پلے آف کس کا

وہی ہوا جس کا یقین تھا وہی ہوا جس کا یقین تھا،پہلی اننگ میں ریکارڈ ساز ناکامی کے بعد کراچی کنگز کے لئے پشاور زلمی کو ہرانا ممکن نہیں تھا،زلمی نے بھی اپنے فینز کوزلمی کی باوقار جیت، ,مایوس نہیں کیا اور 109رنزکا معمولی ہدف 9 اوورز قبل 4 وکٹ…
Read More...

ورلڈ کپ 2023 کے لئے نئی جنگ جاری،کس کا ٹکٹ،کون کب چیمپئن بنا

عمران عثمانی انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2023 ورلڈ کپ کے لئے جو روڈ میپ سیٹ کیا ہے،وہ خاصا مشکل ہے،اب ون ڈے رینکنگ اہم نہیں رہے گی بلکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی طرح ورلڈ کپ سپر لیگ کے پوائنٹس اہمیت اختیار کرگئے ہیں،جس کا آغاز گزشتہ سال سے ہوگیا…
Read More...

پی ایس ایل 6،شعیب اختر کی پی سی بی پر ٹھڈوں اور لاتوں کی بارش،عدالت سے رجوع کرلیا،بریکنگ نیوز

ٹیپ بال کی کرکٹ جنہوں نے ٹیپ بال کی کرکٹ نہیں کروائی ،وہ پی ایس ایل کروارہے ہیں،نہایت ہی افسوسناک خبر ہے کہ پی ایس ایل 6 اب نہیں ہوسکتا،یہ بلیم گیم کا وقت ہےپی ایس ایل 6،شعیب اختر, یا نہیں۔میڈیکل پینل ناکام ہوگیا ہے،پی سی بی میڈیکل پینل…
Read More...

شعیب اختر گپی،عامر سہیل اینگری مین،رمیز خراب فیلڈر،وسیم اکرم اور معین خان کےدلچسپ انکشافات

رپورٹ:عمران عثمانی عاقب جاوید جیسے لوگوں کوخوامخواہ بولنے کا شوق ہے،اپنی اہمیت جتلانے کے لئے جو کچھ منہ میں آتا ہے،بول دیتے ہیں،جس کی پرفارمنس اچھی نہیں ہوگی،وہ اسی وقت باہر ہی ہونگے،عاقب جاوید اگر ڈراپ ہوئے تھے تو یہی وجہ ہوگی،اب 20 برس…
Read More...