تیسرا ٹی 20آج،برتری کے باوجود پاکستان کیوں خطرے میں،انضمام بھی خوف میں
پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 میچ میں 7 رنزکی کامیابی کوئی بڑا فرق نہیں ہے،ویسٹ انڈین اننگ میں کھیلی گئی درجنوں ڈاٹ بالز نے ان سے فتح 2 ہٹس کی دوری پر کردی لیکن اہم بات یہ ہے کہ سیریز کا تیسرا میچ زیادہ دوری پر نہیں ہے،میدان تیار ہے…
Read More...
Read More...