Browsing Tag

PAKvENG

ہوم آف کرکٹ میں دوسرا ٹیسٹ،بھارت اور انگلینڈ دونوں ہی خوفزدہ،دلچسپ خبر

تحقیق و تحریر: عمران عثمانی بھارت اور انگلینڈ کےدرمیان 5 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل 12 اگست جمعرات سے لارڈز کرکٹ گرائونڈ میں شروع ہورہا ہے،میچ کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہونے کی وجہ سے سیریز میں برابری کی دلچسپی پائی جاتی ہے اور اسی لئے…
Read More...

انگلینڈ سے ٹی20 ہارنے کی اصل وجہ ،دو کھلاڑیوں پر چلتی یہ ناکارہ ٹیم

تجزیہ : عمران عثمانی یہ 2 کھلاڑیوں کی ٹیم ہے،چلیں‌گے تو ٹیم کھیلے گی اور جیتے گی،2 میں سے ایک چلے تو ٹیم بیٹھ جائے گی اور ایک کے ساتھ ایک چل بھی جائے تو بھی باقی شاید عقل سے پیدل ہیں ،اس لئے گرتے چلے جاتے ہیں،201رنزکے ہدف کے تعاقب میں 33…
Read More...

انضمام الحق کی ریکارڈ کے ساتھ ہیرا پھیری،ایک اور ٹیم پر کورونا کے سائے

پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل جو بڑا دھماکا ہوا ہے،اس سے ہر طرف بے چینی پھیلی ہے کیونکہ 7 ممبران کو کورونا ہوجائے تو کرکٹ انضمام الحق کی ریکارڈ, ملتوی ہوسکتی ہے لیکن انگلینڈ نے جس 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے،ان کے پا س صرف 157 ون…
Read More...

انگلش سر زمین پر 2 ایشیائی ٹیمیں ناکام،تیسرا نمبر پاکستان کا لگ گیا،سری لنکا ایک فائدہ اٹھاگیا

سری لنکا کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں ایک روزہ سیریز کی وائٹ واش شکست سے بچ گئی،کیا ہی اتفاق ہے کہ ٹیم 50 اوورز پورے نہ کھیلنے اور 166پر ڈھیر  انگلش سر زمین پر 2 ایشیائی , ہونے کے باوجود شکست کی ہزیمت سے محفوظ رہی اورساتھ میں مسلسل دوسری کلین سویپ…
Read More...

پاکستان 47 سال سے انگلینڈ میں ناکام،اس بار کیانیا،بابر اعظم کے پاس کیوں سنہری موقع

ہم جب یہ بات کرتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں مسلسل چھٹے سال کرکٹ کھیل رہی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ ہمارا ریکارڈ،ہماری مانگ اور ہماری  پاکستان 47 سال سے انگلینڈ , چاہت ہی بہت زیادہ ہے ،پرفارمنس اعلیٰ ہی ہےتو انگلینڈ کرکٹ بورڈ اپنے ملک…
Read More...

اب دھونی نہیں دھانی،پی ایس ایل 6 کے 5 ٹاپ پلیئرز کا انتخاب،بڑا المیہ پھر سامنے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دھونی نے انٹر نیشنل کرکٹ میں جومقام بنایا ہے اور جو نام پیدا کیا ہے،وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے.دھونی کا باب انٹرنیشنل کرکٹ  اب دھونی نہیں دھانی، میں بند ہوا لیکن وہ تاحال آئی پی ایل کھیل رہے ہیں تو کرکٹ میں دھونی کا ذکر…
Read More...

پاکستان کرکٹ میں نیا دھماکا،میچ فکسنگ جاری،بورڈ اور باغی کرکٹرزکے نئے کارناموں کا انکشاف

پاکستان کرکٹ میں کیا کچھ چل رہا ہوتا ہے،یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے،میڈیا پر اگرچہ کچھ تجزیے بھی ہوتے ہیں لیکن جب تک کوئی کھل کر پاکستان کرکٹ میں نیا دھماکا،, خود نہ بتائے کسی کو یقین نہیں آتا ،چنانچہ حال ہی میں بیٹنگ کوچ کے عہدے کو…
Read More...

پاک انگلینڈ ون ڈے کرکٹ،شرمناک اعدادوشمار،ناکامی کی تاریخ میں امیدکی نئی کرن،بریکنگ نیوز

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی،جمعہ 25 جون کو انگلش میدانوں میں اترنے والی گرین کیپس کے حوالہ سے کرک سین دلچسپ اور معلوماتی تفصیلات پاک انگلینڈ ون ڈے کرکٹ، فراہم کرے گا لیکن اس سے قبل ایک ایسی خبر کا تذکرہ ہو جمعہ کی شام ملکی وغیر…
Read More...

پاکستان کرکٹ کی تباہی کی نئی کہانی ، ٹیم منیجمنٹ ایک پیج پرہی نہیں،متعدد اہم انکشافات،بریکنگ نیوز

دنیائے کرکٹ میں اس وقت بہت کچھ چل رہا ہے،کئی نئی باتیں ہیں اور کئی دلچسپ خبریں ہیں لیکن پاکستان کرکٹ میں ایسی سوگواری کی کیفیت ہے کہ جسپاکستان کرکٹ کی تباہی ,میں خاموشی یا سناٹا نہیں ہے بلکہ چنگھاڑتی تنقید ہے اور نہایت ہی سفاک جملے ہیں،اس…
Read More...