Browsing Tag

Pakistan tour of West Indies

پاکستان عزت،سیریز،بچاگیا،آخری ٹیسٹ جیت لیا،پوائنٹس ٹیبل پر کھاتہ کھل گیا

رپورٹ : عمران عثمانی پاکستان نے عزت بچالی.ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ 109 رنز سے جیت کر 2میچزکی سیریز 1-1سے ڈرا کردی.21 سال سے سیریز نہ ہارنے کا ریکارڈ باقی رہا.ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ2023 کے پوائنٹس ٹیبل پر کھاتہ کھول دیا.کوچنگ اسٹاف کی جان…
Read More...

شاہین آفریدی کی پہلی بار 6 وکٹیں،ویسٹ انڈیز آئوٹ،پاکستان کی جارحانہ ففٹی مکمل

جمیکا ٹیسٹ میں ڈرامائی موڑ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگ میں قابو کرلیا.میزبان ٹیم 150 پر ڈھیر.گرین کیپس کو 152 رنزکی سبقت.اب دوسری اننگ میں جارحانہ بیٹنگ کی ضرورت پڑگئی.شاہین آفریدی کی پہلی بار 6 وکٹیں ہوئی ہیں،ویسٹ انڈیز150پر…
Read More...

ریٹائرڈ ہرٹ فواد عالم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ،نئے پی سی بی چیئرمین کی افواہیں

پی سی بی چیئرمین کا انتخاب پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کا انتخاب اگلے ماہ ستمبر میں ہونا ہے.پی سی بی اس حوالہ سے خاموش ہے . دائیں بائیں افواہوں کا طوفان ہے . سابق کپتان رمیز راجہ بھی اس فہرست میں شامل ہیں.ایک جانب وسیم اکرم کا دعویٰ…
Read More...

دوسرا ٹیسٹ،پہلا دن تمام ،پاکستان کو تباہی سے بچانے والےفواد ان فٹ،بابر آئوٹ

رپورٹ : عمران عثمانی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف خراب آغاز کے باوجود میچ اپنے ہاتھوں میں کرلیا.یہ کہنا قبل ازوقت ہوگا کیونکہ میچکے دوسرے روز وکٹوں کی جھڑی لگ سکتی ہے.پہلے میچ میں بھی پاکستان نے آخری 5 وکٹیں 2 بار ایسے ہی گنوائی ہیں.جہاں…
Read More...

ویسٹ انڈیز سے شکست،انضمام الحق کی پرانی یادیں تازہ ،کپتان اور کوچ سے کیا کہا

رپورٹ : عمران عثمانی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج جمعہ سے جمیکا میں کھیلا جارہا ہے.سیریز میں گرین کیپس کو خسارہ ہے،اب یہ سیریز پاکستان ہارے گا اور یا پھر ڈرا ہوگی،چونکہ خسارہ ہے،قرض ہے،اس لئے ڈرا کے لئے یہ ٹیسٹ جیتنا ضروری…
Read More...

پاکستان،ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے،دو نئی باتیں پہلی بار

تجزیہ: عمران عثمانی کیا یہ ممکن ہے کہ رواں صدی میں ویسٹ انڈیز 21 برس بعد پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت جائے؟اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ جی ممکن ہے.کرکٹ کے اصل فارمیٹ ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ انڈیز آخری بار 2000میں جیتا تھا،جب اس نے ہوم گرائونڈ…
Read More...

لارڈز سے جمیکا،فتح و شکست کا بنیادی فرق،رمیز وانضمام بھی آگاہ

تبصرہ : عمران عثمانی ایک پاکستان کرکٹ ٹیم تھی،جو ایک رات قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھی اننگ میں مشکل ترین پچ پر 168 رنزکے ساتھ لڑ رہی تھی،سبائناپارک کنگسٹن جمیکا میں یہ آسان چیلنج تھا کیونکہ وہاں بال کا کوئی علم نہیں تھا کہ کہاں جائے…
Read More...

پہلا ٹیسٹ،پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست،44 سالہ ریکارڈ بھی گیا

رپورٹ :عمران عثمانی پاکستانی بیٹنگ لائن کی مکمل ناکامی کے بعد ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد صرف ایک وکٹ سے جیت لیا،میزبان ٹیم 168 رنزکے آسان ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹ گنوانے کے بعد بھی فاتح رہی،آخری وکٹ نے…
Read More...

پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں حماقتوں کا بھی مقابلہ،بریتھویٹ سنچری کیسے چھوڑ گئے

تبصرہ : عمران عثمانی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں میں سبائنا پارک میں ایک جانب ٹیسٹ میچ کا مقابلہ ہے تو دوسری جانب حماقتوں اور بے وقوفیوں میں بھی ریس جاری ہے،دونوں ٹیموں میں کچھ نفسیاتی مسائل ہیں،جلد ہی ایسے ہوجاتے ہیں کہ جیسے سب…
Read More...

ویسٹ انڈیز کتنے پر آئوٹ ہوگا،بابر اعظم کی اصل ضرورت کیا،رمیز راجہ بتاگئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے کھیل پر بھی کسی سابق کرکٹر کا تبصرہ ضروری تھا،کرک سین نے گزشتہ رات جیسا کہ اشارہ بھی کیا تھا کہ ہمارے سابق کپتانوں کا پلیٹ فارم فوری مہیا نہیں تھا اور یا پھر شاید میچ کے ایک روز کے کھیل کے…
Read More...