Browsing Tag

Pakistan Tour of west indies 2021

پھر بابر اور فواد فولاد،باقی سب فلاپ،اظہر علی کی نہ چلی،اسپنرز تاحال وکٹ سے محروم

کرک سین کی خصوصی رپورٹ پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی بیٹنگ لائن تمام ہوئی.2 ٹیسٹ کی 4 اننگز مکمل ہوگئیں.تمام ٹاپ آرڈرزکے لئے یہ دورہ بھی ڈرائونا خواب رہا.اس طرح قومی ٹیم اور سسٹم ٹیسٹ کرکٹ کے لئے بہترین سائیڈ نہ دکھا…
Read More...

ویسٹ انڈیز کا فولادی آغاز،پاکستان کے لئے خطرہ ؟280مزید رنز،9وکٹیں باقی،نتیجہ کیا

رپورٹ وتجزیہ : عمران عثمانی کنگسٹن جمیکا میں پاکستان نے جو سوچا،آخر کرلیا.نتیجہ میں ویسٹ انڈیز بھی مزاحمت پر اتر آیا ہے.کرک سین نے لکھا تھا کہ پاکستان ویسٹ انڈیز کو ایک راستہ دکھاگیا ہے.دوسری اننگ میں تیز کھیل کر اس نے بتادیا ہے کہ کائونٹر…
Read More...

ویسٹ انڈیز کے 39 پر 3 آئوٹ،پاکستان کیسے جیت سکتا،فالوآن ممکن ؟

کرک سین رپورٹ کیا پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز بچا پائے گا؟ آسان لفظوں میں جمیکا میں جاری دوسرا ٹیسٹ جیت سکے گا؟بائولرز نے مبہم سی امیدیں روشن کی ہیں.نتیجہ آج میچ کے چوتھے روز واضح ہوسکے گا.سبائنا پارک کنگسٹن جمیکا میں پاکستانی…
Read More...

زیادہ وقت،کم اسکور،دفاعی کھیل،فواد کی سنچری،اننگ تاخیر سے ڈکلیئر،نتیجہ کیا

کوئی سوچ سکتا ہے کہ یہ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم ہے.سب کا اتفاق ہےکہ سامنے ویسٹ انڈیز کی کمزور ترین ٹیم ہے.پاکستان نے سبائنا پارک میں جس طرح دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا سیشن کھیلا.اس کا ایک ہی نتیجہ بنتا ہے.نہیں .نہیں .سامنے بڑی ٹیم ہے.ہم محتاط کھیل کر…
Read More...

دوسرا دن ضائع،3 دن میں پاکستان کی جیت کے 2 اور ہارنے کا ایک پلان،بریکنگ نیوز

رپورٹ وتجزیہ : عمران عثمانی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں میں بارش حائل ہوگئی.اتوار کوہونے والی تیز اور مسلسل برسات کے بعد امپائرز نے متعدد بار فیلڈ کا جائزہ لیا.آخری بار مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجکر 45 منٹ پر وزٹ کیا.بائولرز…
Read More...

بارش تو رک گئی،انضمام الحق برس پڑے،بھول کر اپنے آپ پر تنقید

رپورٹ : عمران عثمانی دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کے پہلے سیشن کا کھیل نہ ہوسکا۔بارش نے دوسرے روز کھلاڑیوں کو میدان نہیں آنے دیا.نتیجہ میں کھانے کا وقفہ 30منٹ قبل کرلیا گیا.پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ ہے.سبائنا پارک کا میدان ہے.ہفتہ کو…
Read More...

پاکستانی اننگ جھٹکوں سے نکل آئی،لنچ تک 3 ہی آئوٹ

ٹی وی سکرین پر کیمرا تیزی سے وکٹ دکھارہا تھا،جگہ جگہ بڑھی گھاس دکھائی دے رہی تھی،صاف لگ رہا تھا کہ ایک اور تیز پچ سامنے ہے.بیٹسمینوں کا ایک اور امتحان ہونے کو ہے.اتفاق سے پاکستان ٹاس ہارگیا تھا.ایسے میں سوچا جاسکتا تھا کہ پہلے گھنٹہ میں…
Read More...

دوسرا ٹیسٹ،پاکستان ٹاس ہارگیا،ایک تبدیلی،کس کی پہلے بیٹنگ

رپورٹ : عمران عثمانی دوسری ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کا دوسرا میچ.ویسٹ انڈیز کے خلاف 2میچزکی سیریزکا دوسرا وآخری ٹیسٹ شروع ہونے کو ہے.کنگسٹن جمیکا میں آج موسم بہتر ہوگا.بارش کی پیش گوئی نہیں ہے،البتہ میچ کے دورسرے روز ہفتہ کو بارش کی پیش گوئی…
Read More...

پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی مگر غلط،ایک اور ٹیم کی بھی رونمائی

ایک اور ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیم کی رونمائی ورلڈ ٹی 20 کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے.اس کے لئے تیاریوں میں تیزی آرہی ہے،آسٹریلیا نے بھی اپنے 15 رکنی اسکواڈ کی رونمائی کردی ہے،تمام 7 سپراسٹارز جو کہ فٹنس مسائل کی وجہ سے باہر تھے،اب ٹیم میں واپس آگئے…
Read More...

یوم آزادی پھیکا، پاکستان پہلی اننگ ہار گیا،ویسٹ انڈین برتری لے گئے

رپورٹ : عمران عثمانی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگ کی حد تک ہرادیا،کرکٹ فینز کی امیدیں دم توڑ گئیں اور قومی پیسرز کی خوش فہمیاں بھی ختم ہوگئیں.میزبان ٹیم نے اہم ترین مرحلہ میں اوپنر کی نامکمل رہنے والی سنچری جو…
Read More...