ورلڈ کپ سپر لیگ میں لمبی چھلانگ،بابر نمبر ون،پاکستان کو 3فائدے،پی سی بی کی مبارکباد

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ سیریز جیت کر3بہترین اعزازات اپنے نام کرلئے ہیں جبکہ حقیقی منزل ابھی دور ہے لیکن پیش قدمی اچھی ہوگئی ہے.سنچورین میں گرین کیپس نے پروٹیز کے خلاف مزید پڑھیں