پاکستان انگلینڈ میں کامیاب ہوگیا،پہلے ٹی 20 میں باوقار جیت
رپورٹ : عمران عثمانی
پاکستان نے انگلینڈ کو ٹی 20 میچ میں31 رنز سے ہراکر دنیا کے لئے خطرے کا الارم بجادیا ہے،ٹرینٹ برج ناٹنگھم سے کرکٹ برادری کو ورلڈ ٹی20 کے سال ایک بڑا پیغام گیا ہے جہاں بابر اعظم الیون نے میزبان ٹیم کو چاروں شانے چت…
Read More...
Read More...