کنگز ٹھس،پشاور زلمی نے کراچی کا پتہ صاف کردیا،آج اسلام آباد سے ٹاکرا
پی ایس ایل 6 سے کراچی کنگز کا بوریا بستر گول،نمبر 3 رینک کی ٹیم پشاور زلمی نے نمبر 4 رینک کی ٹیم کو ایلیمنٹر ون میں 5 وکٹ سے شکست دے کردفاعی چیمپئن کراچی کنگز کا پتا صاف کردیا،زلمی کے لئے حشمت اللہ زائی نے جارحانہ بلے بازی کرکے 176 رنز کا…
Read More...
Read More...