ویرات کوہلی کی جوس بٹلر کے ساتھ تلخ کلامی،2میچزکی معطلی کا خطرہ،قانون واضح

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے خلاف ایک اور کیس تیار،انگلش پلیئر کے ساتھ نازیبا جملوں کے تبادلہ پر 2میچز کی معطلی کی سزا کا امکان ہوگیا ہے.اس کا انحصار میچ ریفری پر ہوگا جو صورتحال کا جائزہ مزید پڑھیں

میں ہوں انضمام،ملتان کے سلطان کے ظہور کا لمحہ،پاکستان ورلڈ کپ فائنل میں داخل

لیں جی،یہ دن ہے ،وہ جب دنیائے کرکٹ پر انضمام الحق کا اصل تعارف واضح ہوا اور پاکستان کو یقینی طور پر ورلڈ چیمپئن بن جانے کی خوشخبری ملی.21 مارچ 1992 کا دن انضمام کا دن تھا.پورے ورلڈ کپ میں مزید پڑھیں

انگلینڈ کا باجا بج گیا،بھارت ورلڈ ٹی 20 رہرسل میں چیمپئن،سیریز جیت لی

رپورٹ:عمران عثمانی ایسا لگتا تھا کہ جیسے انگلش پلیئرز میں پروٹیز یا شاہینز کی روح حلول کر گئی ہو.انگلینڈ جو بھارت کے 225 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں برے اہتمام کے ساتھ آگے بڑھ رہا تھا اور 12 اوورز مزید پڑھیں

سپر فائنل کی جنگ جاری،میلان نے بابر اعظم کا بڑا ریکارڈ چھین لیا،بریکنگ نیوز

رپورٹ:عمران عثمانی ورلڈ ٹی 20 کا فائنل تو نہیں ہے لیکن اس جیسا ضرور ہے. بھارت نے وہ کر دیا جو اس سے قبل 4 میچز میں نہیں ہوا تھا. احمد آباد میں کوہلی اور روہت شرما کی جاندار اوپننگ مزید پڑھیں

ٹو ڈبلیوز اور ڈیرن سیمی کا عمران خان پر انوکھا یقین،افغانستان کا کلین سویپ،بھارت کی بیٹنگ

افغانستان نے زمبابوے کے خلاف 3 میچز کی ٹی 20 سیریز میں کلین سویپ کردیا. ابوظہبی میں ہونے والے آخری میچ میں اس نے 47 رنز سے جیت اپنے نام کی.ناکام ٹیم 183 رنز کے جواب میں 5 وکٹ پر مزید پڑھیں

عمران خان کے لئے رمیز راجہ کا تاریخی جملہ،بابر اعظم پر 20 لاکھ رشوت کا الزام،علیم ڈار کا اعزاز،184کا ہدف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ملک کے وزیر اعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کے ساتھی کرکٹرز وموجودہ کھلاڑیوں کی جانب سے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے. سابق کھلاڑی رمیز راجہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی ورلڈ کپ سپر لیگ میں پہلی جیت،وسیم اکرم کن پر برس پڑے

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم اپنے کپتان کی سالگرہ کے دن انہیں جیت کا تحفہ دینے میں ناکام رہی ہے،ڈونیڈن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو بڑی آسانی سے 8وکٹ سے شکست دے دی،3 میچزکی سیریزکے مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے،بنگلہ دیش کے 2کھلاڑی فوری آئوٹ،تمیم اقبال سالگرہ پر بھی فیل

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز ہوگیا ہے.ڈونیڈن میں پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس کیوی کپتان ٹام لیتھم نے جیتا ہے،اتفاق سے یہ ان کا 100واں ایک روزہ میچ بھی مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقا میں پاکستان کا پنک ڈے میچ شیڈول،تفصیلات آگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں پنک ڈے میچ آگیا،کرکٹ جنوبی افریقا نے اس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا ہے.جنوبی افریقا میں گزشتہ 9 سال سے پنک ڈے میچ کھیلا جاتا ہے ،اس کا مقصد یہ ہے کہ مزید پڑھیں