انگلینڈ کی دھلائی کے بعد پانڈیا روپڑے، ایک کھلاڑی زخمی،کوہلی کا دلچسپ ٹویٹ

بھارت اور انگلینڈ کے میچ کا نتیجہ جہاں ڈرامائی رہا ہے،وہاں یہ میچ کئی اعتبار سے یاد گار بن گیا .اوپر سے پانڈیا برادرزکی جذباتی کیفیت اور ڈیبیو کرنے والے کرنل پانڈیا تو باقاعدہ روپڑے. پونے میں انگلش کیمپ اچانک مزید پڑھیں

پونے میں انگلش کیمپ اچانک اندھیرے میں ڈوب گیا،انگلینڈ جیتا ہوا میچ ہارگیا

رپورٹ: عمران عثمانی بھارت جیت گیا،انگلینڈ ہارگیا لیکن یہ سوال اپنی جگہ ہمیشہ ہی رہے گا کہ آخر انگلینڈ کیسے ہارگیا اور کیوں ہارگیا.14 اوور اور 2 بالز پر اسکور 135 ہو اور کوئی بھی آئوٹ نہ ہو تو کس مزید پڑھیں

کیویز نے ٹائیگرز کو دبوچ لیا، سیریز جیت لی،بھارت کی بیٹنگ،معین علی شامل

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی ہے. کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں اس نے سخت مقابلے کے بعد ٹائیگرز کو 5وکٹوں سے ہرادیا. کیویز کو پہلی بار پورے میچ مزید پڑھیں

تمیم اقبال کا کیچ ناٹ آئوٹ میں تبدیل،فیلڈ امپائر حیران،فیلڈرز پریشان

امپائر کا آئوٹ سگنل ناٹ آئوٹ قرار،بیٹسمین کیچ ہونے کے بعد وکٹ پر موجود،کیوی فیلڈرز ہکابکا رہ گئے.بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے دوسرے ایک روزہ میچ میں ایک اور فیصلہ موضوع بحث بن گیا اور کیچ پکڑنے والے فیلڈر مزید پڑھیں

مکی آرتھر سری لنکن کیمپ میں بھی سر پیٹنے پر مجبور، پاکستان کی یاد تازہ،ہاتھ آیا میچ گیا

رپورٹ:عمران عثمانی سری لنکن کرکٹ ٹیم کی بدقسمتی کہہ لیں یا پھر ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے اس وقت کا تسلسل کہ جب وہ پاکستان کے ہیڈ کوچ تھے تو ایسے ہی حالات کا شکار تھے جیسے آج سری لنکن مزید پڑھیں

آج 2 ون ڈے میچز،معین علی کے بارے میں آخری لمحات میں بڑا فیصلہ

کرکٹ کی دنیا میں آج 23مارچ 2021 کو 2 ایک روزہ میچز کھیلے جارہے ہیں.2ایشیائی ٹیمیں غیر ایشیائی ٹیموں کے مقابل ہیں،ایک میچ ایشیا میں ٹیم اپنے ملک میں کھیل رہی ہے اور دوسری ٹیم ملک سے باہر مشکل ترین مزید پڑھیں

یوم پاکستان،بھارت ورلڈ کپ فائنل ہارگیا،کپیل دیوکا ٹیسٹ کیریئر تمام،وسیم باری کی سالگرہ

دنیائے کرکٹ میں 23مارچ کے دن کو بھی خاص اہمیت حاصل ہے،اتفاق سے یہ پاکستان کایوم دفاع بھی ہے.اس دن کی مناسبت سے کرکٹ کے میدانوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوئی ممتاز کارنامہ تو نہیں ہے لیکن قومی کرکٹ مزید پڑھیں

انضمام الحق نے کس کے سامنے ہاتھ باندھے،زندگی کے 6 مشکل بائولرزبتادیئے

رپورٹ:عمران عثمانی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے اپنے کیریئر کے 6 مشکل ترین بائولرزکے نام بتادیئے،ساتھ ہی انہوں نے ان کے بارے میں اہم انکشافات بھی کئے ہیں.ایسی باتیں بھی بتادیں ہیں جو اس سے قبل مزید پڑھیں

اظہر علی کو بڑا صدمہ،والدہ کے انتقال پر ساتھی کھلاڑی و فینز بھی افسردہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر بیٹسمین اظہر علی کو بڑا صدمہ،ٹیم کی جنوبی افریقا وزمبابوے کے دورے سے روانگی کے 4دن قبل ان کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے.اظہر علی نے والدہ کی وفات کی افسوسناک خبر مزید پڑھیں