Browsing Tag

India Tour Of England

بھارت لیڈز ٹیسٹ کیوں ہارا،انضمام الحق نے اہم راز بتادیا

کرک سین رپورٹ بھارت جھاگ کی طرح بیٹھ گیا.لیڈز میں لیڈ اتارنے کی ایک روزہ کامیاب کوشش کے بعد سب کو امیدیں تھیں.انضمام الحق کو تو کچھ زیادہ ہی.سابق پاکستانی کپتان تو اس ٹیم کو دنیا کی بہترین،ناقابل تسخیر سمجھتے ہی نہیں بلکہ کہتے ہیں.اپنے ہر…
Read More...

ہیڈنگلے لیڈز،بھارت 54 سال سے ناقابل شکست،انگلینڈ نے نیا حل نکال لیا

تجزیاتی رپورٹ : عمران عثمانی انگلینڈ کرکٹ کے ایوانوں میں زلزلہ ہے.بھارت کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں خسارہ ہے.2 میچز ہوچکے.ایک ڈرا تھا تو دوسرے میں بھارت کامیاب.ہوم آف کرکٹ میں انگلینڈ ناکام رہا.بھارت نے تاریخ میں تیسری مگر بڑی یادگار…
Read More...

لارڈز میں انگلینڈ اچانک ہارگیا،بھارت کی تاریخی فتح مگر کیسے

رپورٹ : عمران عثمانی لارڈز ٹیسٹ بھارت نے151رنزسے جیت لیا،اپنے یوم آزادی کے اگلے روز اس نے انگلینڈ کے سب سے بڑے قلعہ میں بڑا شگاف ڈال دیا،میچ کے آخری روز انگلینڈ کے لئے 2 سیشن ،پھر آخری سیشن کے 22 اوورز گزارنا نا ممکن ہوگیا.جوئے روٹ کا روٹ…
Read More...

لارڈز ٹیسٹ کس کا،بھارت کا دفاعی کھیل،نتیجہ کی ممکنہ پکچرز

رپورٹ : عمران عثمانی لارڈز ٹیسٹ کہاں جارہا ہے،ڈرا کی جانب ،بھارت کی جیب میں اور یا پھر انگلینڈ کے نصیب میں۔اس کا جواب تو کل پیر کو ملے گا جب میچ کے آخری روز قریب ڈیڑھ اننگ کے نتائج آئیں گے۔اتوار کو میچ کے چوتھے روز بھارتی ٹیم نے نہایت…
Read More...

لارڈز ٹیسٹ میں جوئے روٹ کا ’’روٹ‘‘،بھارتی ٹیم ٹھس،انگلینڈکی برتری

لارڈز ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا،انگلینڈ نے بھارت کو ایسا جواب دیا ہے کہ جس کی گونج پوری دنیا میں سنی گئی ہے،جوئے روٹ کا روٹ لگ گیا،بھاتی بائولرز اس روٹ پردوڑتے رہے اور دوڑتے ہی رہے یہاں تک کہ انگلینڈ نے ناقابل یقین انداز میں سبقت…
Read More...

لارڈز میں بھارت کی اننگ اچانک تمام،خوش فہمیاں دورمگر انگلینڈ کے بھی 3 آئوٹ

لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلش ٹیم بھارت کے خلاف بھر پور مزاحمت کر تی پائی گئی،اس نے کھیل کے خاتمہ تک 3 وکٹ پر 119 رنز بنالئے تھے.کھانے کے وقفہ کے بعد ڈوم سبلی 11 اور حسیب حمید صفر پر چلے گئے.23 پر 2 وکھونے سے میزبان…
Read More...

روٹ کی سنچری فضول؟ٹرینٹ برج ٹیسٹ بھارت کا یا انگلینڈ کا،ابھی جانئے

تجزیہ و رپورٹ :عمران عثمانی انگلش ٹیم کےلئے کپتان جوئے روٹ نے حق ادا کردیا لیکن ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں اب انگلش کنڈیشنز کا جادو اور تجربہ کار پیسرز کاایسا کھیل چاہئے کہ وہ بھارت سے شکست سے بچ سکے کیونکہ مہمان ٹیم 200 سے کم ہدف کے تعاقب میں…
Read More...

ناٹنگھم ٹیسٹ،بھارتی اننگ پر انضمام اور رمیز کا سافٹ ویئر تبدیل،کمال اتفاق،عجب اختلاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں رمیزراجہ اور انضمام الحق نے کشمیر پریمئر لیگ کے حساس موضوع پر اس وقت بھی بولنے کی کوشش نہیں کی کہ جب اس پر دائیں بائیں سے بڑے حملے ہوئے تھے لیکن جوں ہی ایک ٹیسٹ میچ شروع ہوا تو دونوں کے تجزیے اور…
Read More...

ٹرینٹ برج ٹیسٹ کا دوسرا دن ،کوہلی کے ساتھ ناقابل یقین حادثہ،ڈرامائی موڑ

ٹرینٹ برج ناٹنگھم ٹیسٹ میں پیش کی گئی پیشن گوئی کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بارش نے مداخلت کر دی،بارش اتنی زیادہ تھی کہ دن کے آخری سیشن کو تو مکمل طور پر ختم کرنا پڑا.بھارتی کرکٹ ٹیم کی اننگ دوسرے دن کےآغاز سے کھانے کے وقفہ تک اپنی…
Read More...

ٹرینٹ برج ٹیسٹ کا پہلا روز،انگلش ٹیم کے برج الٹ گئے

تجزیہ : عمران عثمانی کرک سین نے 3 روز قبل کچھ لکھا تھا،کسی کو یاد ہو نہ یاد ہو،پھر بھی اس لکھے کا عنوان یاد کرتے ہیں .عنوان کچھ یوں تھا. بھارت اچانک فیورٹ ،ٹرینٹ برج سے بھارت کو بڑی کمک مل گئی.یہ ایسے ہی نہیں لکھا گیا تھا،یہ بہت کچھ سوچ کر…
Read More...