آئی سی سی اجلاس 4 جون کو ہوگا،ورلڈ ٹی 20کا التوایقینی، کرک سین کی روایات برقرار،بریکنگ نیوز

عمران عثمانی ورلڈ ٹی 20 جس کے بارے میں 3 ہفتہ قبل تک آئی سی سی کا یہ کہنا تھا کہ اس کا فیصلہ اگست سے پہلے نہیں ہوسکتا ،کیونکہ ابھی خاصا وقت باقی ہے،اکتوبر نومبر کے ایونٹ کو اتنا مزید پڑھیں

کووڈ-19کا آئی سی سی پر پہلا بڑا حملہ،ورلڈ کپ کوالیفائر ملتوی

عمران عثمانی کووڈ-19نے براہ راست آئی سی سی کے بڑے ایونٹس کو لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے،جولائی میں سری لنکا میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ ملتوی کردیا گیا ہے،خواتین کی ٹیموں کا 50اوورز کا مزید پڑھیں

تھوک یا کچھ اور، گیند کمپنیوں میں کھڑاک،گیند آئی سی سی کورٹ میں

عمران عثمانی کرکٹ بال بنانے والی 2 معروف کمپنیوں میں کھڑاک پڑ گیا ہے،کوکا بورا فرم کی جانب سے 24 گھنٹے قبل کے اعلان پر دوسری فرم ڈیوکس(Dukes)نے نئی بات کرکے کرکٹ حلقوں میں کھلبلی مچادی ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

پاکستانی ویمنز کپتان بسمعہ معروف آئی سی سی پر برس پڑیں

عمران عثمانی پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف آئی سی سی کے متنازعہ فیصلے پر خفا ہیں،کہتی ہیں کہ بھارت کے خلاف سیریز کے پوائنٹس برابر تقسیم کرنا انساف نہیں ہے کیونکہ ہم ایک عرصہ سے اس سیریز مزید پڑھیں

کووڈ -19متبادل،کرکٹ کے نئے قانون کی تیاری جاری..بریکنگ نیوز

عمران عثمانی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انگلینڈ کی تجویز پر ایک اور بڑے قانون کو تبدیل کرنے جارہی ہے جس کے بعد کرکٹ جب دوبارہ شروع ہوگی تو بہت کچھ تبدیل ہوچکا ہوگا. قانون کا نیا نام یہ ہوسکتا ہے. کووڈ. مزید پڑھیں