Browsing Tag

ICC World Test Championship

چوتھا ٹیسٹ،بھارت اوول میں 50 سال سے ناکام،پاکستان بہت آگے.دلچسپ حقائق

تحقیق : عمران عثمانی یہ کہنا بڑا آسان ہوتا ہے کہ فلاں ٹیم مضبوط ہے.انگلینڈ میں انگلینڈ کو ہرادے گی.آٹے دال کا بھائو اسے ہی معلوم ہوتا ہے جو وہاں اپنا ٹھیہ لگاتا ہے.سپر پڑتی ہو تو خسارہ ہی خسارہ دکھائی دیتا ہے.اس سے قبل سب ٹھیک ہوتا ہے.ورلڈ…
Read More...

بھارت لیڈز ٹیسٹ کیوں ہارا،انضمام الحق نے اہم راز بتادیا

کرک سین رپورٹ بھارت جھاگ کی طرح بیٹھ گیا.لیڈز میں لیڈ اتارنے کی ایک روزہ کامیاب کوشش کے بعد سب کو امیدیں تھیں.انضمام الحق کو تو کچھ زیادہ ہی.سابق پاکستانی کپتان تو اس ٹیم کو دنیا کی بہترین،ناقابل تسخیر سمجھتے ہی نہیں بلکہ کہتے ہیں.اپنے ہر…
Read More...

لیڈز میں بھارت لیڈ اتارنے میں جت گیا،انگلش بائولرز تیسرے روز حیران

کرک سین رپورٹ ہیڈنگلے میں انگلینڈ کی لیڈ کم ہونے لگی.لیڈز میں انگلینڈ کا لیڈ اتارنے،سیریز برابر کرنے کا خواب ٹوٹنے لگا.بھارت نے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل مکمل طور پر اپنے حق میں رکھا.انگلش بائولرز 1 سیشن میں کوئی وکٹ نہیں سکے.پیسرز…
Read More...

پھر بابر اور فواد فولاد،باقی سب فلاپ،اظہر علی کی نہ چلی،اسپنرز تاحال وکٹ سے محروم

کرک سین کی خصوصی رپورٹ پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی بیٹنگ لائن تمام ہوئی.2 ٹیسٹ کی 4 اننگز مکمل ہوگئیں.تمام ٹاپ آرڈرزکے لئے یہ دورہ بھی ڈرائونا خواب رہا.اس طرح قومی ٹیم اور سسٹم ٹیسٹ کرکٹ کے لئے بہترین سائیڈ نہ دکھا…
Read More...

ویسٹ انڈیز کا فولادی آغاز،پاکستان کے لئے خطرہ ؟280مزید رنز،9وکٹیں باقی،نتیجہ کیا

رپورٹ وتجزیہ : عمران عثمانی کنگسٹن جمیکا میں پاکستان نے جو سوچا،آخر کرلیا.نتیجہ میں ویسٹ انڈیز بھی مزاحمت پر اتر آیا ہے.کرک سین نے لکھا تھا کہ پاکستان ویسٹ انڈیز کو ایک راستہ دکھاگیا ہے.دوسری اننگ میں تیز کھیل کر اس نے بتادیا ہے کہ کائونٹر…
Read More...

ہیڈنگلے لیڈز،بھارت 54 سال سے ناقابل شکست،انگلینڈ نے نیا حل نکال لیا

تجزیاتی رپورٹ : عمران عثمانی انگلینڈ کرکٹ کے ایوانوں میں زلزلہ ہے.بھارت کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں خسارہ ہے.2 میچز ہوچکے.ایک ڈرا تھا تو دوسرے میں بھارت کامیاب.ہوم آف کرکٹ میں انگلینڈ ناکام رہا.بھارت نے تاریخ میں تیسری مگر بڑی یادگار…
Read More...

ویسٹ انڈیز کے 39 پر 3 آئوٹ،پاکستان کیسے جیت سکتا،فالوآن ممکن ؟

کرک سین رپورٹ کیا پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز بچا پائے گا؟ آسان لفظوں میں جمیکا میں جاری دوسرا ٹیسٹ جیت سکے گا؟بائولرز نے مبہم سی امیدیں روشن کی ہیں.نتیجہ آج میچ کے چوتھے روز واضح ہوسکے گا.سبائنا پارک کنگسٹن جمیکا میں پاکستانی…
Read More...

زیادہ وقت،کم اسکور،دفاعی کھیل،فواد کی سنچری،اننگ تاخیر سے ڈکلیئر،نتیجہ کیا

کوئی سوچ سکتا ہے کہ یہ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم ہے.سب کا اتفاق ہےکہ سامنے ویسٹ انڈیز کی کمزور ترین ٹیم ہے.پاکستان نے سبائنا پارک میں جس طرح دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا سیشن کھیلا.اس کا ایک ہی نتیجہ بنتا ہے.نہیں .نہیں .سامنے بڑی ٹیم ہے.ہم محتاط کھیل کر…
Read More...

مصباح اور بابر کے چہروں پر ہوائیاں کیوں،تیسرے دن کا کھیل ڈرامہ کے بعد آخر شروع

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ خراب موسم،خراب گرائونڈ کی نذر ہونےلگا.پاکستانی کوچ اور کپتان کی مایوسی دیکھنے والی تھی.ویسٹ انڈین کوچ اور کھلاڑی بظاہر مایوس مگردل میں مطمئن تھے.اتوار کو کنگسٹن جمیکا میں ڈرامہ ہوا.جیسا کہ پیش گوئی کی گئی…
Read More...

پی سی بی چیئرمین کے 3 سال، ٹیم تینوں فارمیٹ میں ناکام،کوچزدائو پر،تفصیلی چارٹ

تحقیق : عمران عثمانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی سیٹ کیسی ہے.کتنا چارم ہے.کتنی کوریج ہے.کتنی عزت ہے.اس کا اندازا اس بات سےلگالیں کہ ملک کی چوتھی یا پانچویں بڑی،توجہ پانے والی کرسی ہے.اس پر بیٹھنے کی حسرت کسے نہیں ہوگی.ایسے میں کوئی…
Read More...