Browsing Tag

HBLPSL2021

اب دھونی نہیں دھانی،پی ایس ایل 6 کے 5 ٹاپ پلیئرز کا انتخاب،بڑا المیہ پھر سامنے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دھونی نے انٹر نیشنل کرکٹ میں جومقام بنایا ہے اور جو نام پیدا کیا ہے،وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے.دھونی کا باب انٹرنیشنل کرکٹ  اب دھونی نہیں دھانی، میں بند ہوا لیکن وہ تاحال آئی پی ایل کھیل رہے ہیں تو کرکٹ میں دھونی کا ذکر…
Read More...

ملتان کو چیمپئن بنوانے میں زلمی کی معاونت،ایوارڈز کی تقرری میں بڑی نااہلی

پاکستان سپر لیگ 6 کا چیمپئن ملتان سلطانز کیسے بنے،ایونٹ کے ایوارڈز کس کے نام رہے اور سب سے بڑھ کر پشاور زلمی ٹیم کیوں کر ہاری،پی ایس ایل 6 ایوارڈز کا چنائو بھی تھوڑا عجب سا رہا ہے،پہلے ذکر کرتے ہیں اس بات کا کہ سلطانز کیسے چیمپئن بنے.…
Read More...

پشاور زلمی کا ستارہ ڈوب گیا،ملتان ہی پی ایس ایل 2021 کے سلطان،کرک سین پیش گوئی سچ

پاکستان سپر لیگ 2021 کا چیمپئن ملتان سلطانز بن گیا،اس نے سابق پی ایس ایل چیمپئن پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل 6 کا میلہ لوٹ لیا،ابو ظہبی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں سلطانز نے زلمی کو مکمل طور پر ناک آئوٹ کردیا،اس طرح عرب کے…
Read More...

پی ایس ایل 6فائنل آج،دھانی اور وہاب میں کون سی ریس،چیمپئن کون،جانئے اس رپورٹ میں

کرک سین کو اعزاز حاصل ہے کہ وہ کرکٹ میچزکے حوالہ سے اہم پیش گوئی کرتا ہے اور اکثر یہ درست بھی ثابت ہوتی ہیں،تازہ ترین مثال ملتان سلطانز کے اسلام آباد کو ہراکر پی ایس ایل فائنل کھیلنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ اسی طرح چند گھنٹے قبل ختم ہونے…
Read More...

کنگز ٹھس،پشاور زلمی نے کراچی کا پتہ صاف کردیا،آج اسلام آباد سے ٹاکرا

پی ایس ایل 6 سے کراچی کنگز کا بوریا بستر گول،نمبر 3 رینک کی ٹیم پشاور زلمی نے نمبر 4 رینک کی ٹیم کو ایلیمنٹر ون میں 5 وکٹ سے شکست دے کردفاعی چیمپئن کراچی کنگز کا پتا صاف کردیا،زلمی کے لئے حشمت اللہ زائی نے جارحانہ بلے بازی کرکے 176 رنز کا…
Read More...

قلندرز کی خود سے خود کشی،ملتان،پشاور کی سیٹ پکی،لاہور کی کنجی کراچی کے ہاتھوں میں آگئی

کرک سین پی ایس ایل 6 کے حوالہ سے وقت سے قبل پیش گوئی کرتا آرہا ہے اور اسکے لئے کرک سین کے گزشتہ 4 روز کے تجزیے دیکھے جاسکتے ہیں قلندرز کی خود سے خود کشی،, اور خاص کر آخری 2 دن کے کہ ان میں واضح کیا تھا کہ پشاور زلمی کو رن ریٹ پر برتری حاصل…
Read More...

زلمی کی باوقار جیت،بدترین شکست کے بعد کراچی کے کیا امکانات ،کوئٹہ کے لئے کیا،پلے آف کس کا

وہی ہوا جس کا یقین تھا وہی ہوا جس کا یقین تھا،پہلی اننگ میں ریکارڈ ساز ناکامی کے بعد کراچی کنگز کے لئے پشاور زلمی کو ہرانا ممکن نہیں تھا،زلمی نے بھی اپنے فینز کوزلمی کی باوقار جیت، ,مایوس نہیں کیا اور 109رنزکا معمولی ہدف 9 اوورز قبل 4 وکٹ…
Read More...

پی سی بی بمقابلہ میڈیا،معاملہ افسوس یا معذرت سے کہیں آگے،اصل بات نظر انداز

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیر کو اٹھائے گئے مستحسن اقدام پر بھی سپورٹس بلکہ کرکٹ میڈیا کا اطمینان نہیں ہوا ہے اور پاکستان کے ایک بہت بڑے پی سی بی بمقابلہ میڈیا،, میڈیا حلقے نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان اپنے کہے…
Read More...

جون میں پی ایس ایل بمقابلہ 15 انٹر نیشنل میچز،تمام مقابلوں کا تاریخ،وقت اور مقام کے ساتھ شیڈول

اگلے ماہ جون میں ایک جانب پاکستان سپر لیگ کے باقی میچز کا مجوزہ شیڈول طے ہے جس کی جانب شائقین کی توجہ ہوگی لیکن ساتھ ہی انٹر نیشنل کرکٹجون میں پی ایس ایل ,کے ریڈار پر بھی سال کا چھٹا ما ہ نہایت اہمیت کا حامل ہوگا.بڑا خاص ٹیسٹ بھی اس دوران…
Read More...

پی ایس ایل 6،شعیب اختر کی پی سی بی پر ٹھڈوں اور لاتوں کی بارش،عدالت سے رجوع کرلیا،بریکنگ نیوز

ٹیپ بال کی کرکٹ جنہوں نے ٹیپ بال کی کرکٹ نہیں کروائی ،وہ پی ایس ایل کروارہے ہیں،نہایت ہی افسوسناک خبر ہے کہ پی ایس ایل 6 اب نہیں ہوسکتا،یہ بلیم گیم کا وقت ہےپی ایس ایل 6،شعیب اختر, یا نہیں۔میڈیکل پینل ناکام ہوگیا ہے،پی سی بی میڈیکل پینل…
Read More...