Browsing Tag

Harhaalmaincricket

پی ایس ایل 6فائنل آج،دھانی اور وہاب میں کون سی ریس،چیمپئن کون،جانئے اس رپورٹ میں

کرک سین کو اعزاز حاصل ہے کہ وہ کرکٹ میچزکے حوالہ سے اہم پیش گوئی کرتا ہے اور اکثر یہ درست بھی ثابت ہوتی ہیں،تازہ ترین مثال ملتان سلطانز کے اسلام آباد کو ہراکر پی ایس ایل فائنل کھیلنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ اسی طرح چند گھنٹے قبل ختم ہونے…
Read More...

قلندرز کی خود سے خود کشی،ملتان،پشاور کی سیٹ پکی،لاہور کی کنجی کراچی کے ہاتھوں میں آگئی

کرک سین پی ایس ایل 6 کے حوالہ سے وقت سے قبل پیش گوئی کرتا آرہا ہے اور اسکے لئے کرک سین کے گزشتہ 4 روز کے تجزیے دیکھے جاسکتے ہیں قلندرز کی خود سے خود کشی،, اور خاص کر آخری 2 دن کے کہ ان میں واضح کیا تھا کہ پشاور زلمی کو رن ریٹ پر برتری حاصل…
Read More...

زلمی کی باوقار جیت،بدترین شکست کے بعد کراچی کے کیا امکانات ،کوئٹہ کے لئے کیا،پلے آف کس کا

وہی ہوا جس کا یقین تھا وہی ہوا جس کا یقین تھا،پہلی اننگ میں ریکارڈ ساز ناکامی کے بعد کراچی کنگز کے لئے پشاور زلمی کو ہرانا ممکن نہیں تھا،زلمی نے بھی اپنے فینز کوزلمی کی باوقار جیت، ,مایوس نہیں کیا اور 109رنزکا معمولی ہدف 9 اوورز قبل 4 وکٹ…
Read More...

پی سی بی بمقابلہ میڈیا،معاملہ افسوس یا معذرت سے کہیں آگے،اصل بات نظر انداز

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیر کو اٹھائے گئے مستحسن اقدام پر بھی سپورٹس بلکہ کرکٹ میڈیا کا اطمینان نہیں ہوا ہے اور پاکستان کے ایک بہت بڑے پی سی بی بمقابلہ میڈیا،, میڈیا حلقے نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان اپنے کہے…
Read More...

وسیم خان اگلے 3 سال میں بھی پی سی بی چیف،بڑے انکشافات،سخت جوابات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے ہم پر بہت باتیں ہوئی ہیں،یو اے میں ہمیں بہت سے مسائل کا سامنا ہے،شروع میں جب یو اے ایوسیم خان اگلے 3 سال میں ,کی حکومت نے لینڈنگ کی اجازت دی تو ہر چیز ٹھیک تھی،ہم نے 4 جون سے ایونٹ شروع…
Read More...

زمبابوے سیریز، شاہین آفریدی کا ورک لوڈ ،ٹیم سے باہر بیٹھنے سے انکار،حقائق حاضر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ ہینڈ فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کہتے ہیں کہ میں انجوائے کر رہا ہوں،دیگر پیسر ز کو دیکھ کر حوصلہ ملتا ہے.پاکستان کرکٹزمبابوے سیریز، شاہین آفریدی ,بورڈ کی آفیشل ویڈیو میں تازہ ترین بات کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے آرام…
Read More...

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بابرنے کوہلی کو ہرادیا،کم فتوحات کے باوجود کیویز کی لاٹری،مزید دلچسپ حقائق

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ریس تمام ہوئی ہے۔فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے اور2ٹیموںکو بڑی جنگ لڑنے کی ٹکٹ مل گئی۔اس سال جون کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ, 18تاریخ سے انگلینڈ میں فیصلہ کن معرکہ ہوگا،فائنل میچ اگر چہ لارڈز میں شیڈول ہے لیکن…
Read More...

پی ایس ایل 6،شعیب اختر کی پی سی بی پر ٹھڈوں اور لاتوں کی بارش،عدالت سے رجوع کرلیا،بریکنگ نیوز

ٹیپ بال کی کرکٹ جنہوں نے ٹیپ بال کی کرکٹ نہیں کروائی ،وہ پی ایس ایل کروارہے ہیں،نہایت ہی افسوسناک خبر ہے کہ پی ایس ایل 6 اب نہیں ہوسکتا،یہ بلیم گیم کا وقت ہےپی ایس ایل 6،شعیب اختر, یا نہیں۔میڈیکل پینل ناکام ہوگیا ہے،پی سی بی میڈیکل پینل…
Read More...

شعیب اختر گپی،عامر سہیل اینگری مین،رمیز خراب فیلڈر،وسیم اکرم اور معین خان کےدلچسپ انکشافات

رپورٹ:عمران عثمانی عاقب جاوید جیسے لوگوں کوخوامخواہ بولنے کا شوق ہے،اپنی اہمیت جتلانے کے لئے جو کچھ منہ میں آتا ہے،بول دیتے ہیں،جس کی پرفارمنس اچھی نہیں ہوگی،وہ اسی وقت باہر ہی ہونگے،عاقب جاوید اگر ڈراپ ہوئے تھے تو یہی وجہ ہوگی،اب 20 برس…
Read More...

ٹیمیں کم کرنے سے کرکٹ بہتر نہیں ہوگی،عامر سہیل کا عمران خان پر گہرا طنز،انضمام اہم بات بھول گئے

ویسے تو پاکستان جیسے ممالک میں طاقتور کے خلاف بولنے کا رجحان کم ہوتا ہے اور اگر کوئی ہمت کربھی لے تو اسے خاموش کروانا بائیں ہاتھ کا کام ہے لیکن اس کے باوجود اگر کوئی بولے تو یہ بڑی بات ہوتی ہے۔اوپر سے اگر سابق کپتان اور موجودہ وزیر اعظم…
Read More...