ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،کیا کھویا کیا پایا،آئی سی سی کیوں ناکام

تجزیہ : عمران عثمانی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی وسل بجنے کو ہے،ٹیمیں صف بندی کرچکیں ،18جون سے کرکٹ کے بنیادی اور اصل فارمیٹ ٹیسٹ کرکٹ کا فیصلہ کن میچ شروع ہونے والا ہے.فائنلسٹ ٹیمیں مقررہ مقام تک جاچکی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ22 برس بعد انگلینڈ میں سیریز کا فاتح،رینکنگ کی نمبرون،بھارت کے لئے الارم

رپورٹ : عمران عثمانی نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف یج باسٹن ٹیسٹ 8وکٹوں سے جیت کر سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی ہے،یہ سیریز کئی اعتبار سے یادگار اور ریکارڈ ساز بن گئی ہےاور ساتھ ہی اس فتح نے مزید پڑھیں

ایک ٹیسٹ تیسرے روز تمام،دوسرے میں انگلینڈ کی کشتی الٹ گئی،شکست پکی

انگلش ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گرائونڈز میں ٹیسٹ سیریز کی شکست کے قریب ہے لیکن ایک اور ٹیسٹ میچ 3ہی دن میں ختم ہوگیا ہے.ویسٹ انڈیز ذلت کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوب گیا جبکہ انگلینڈ نے بس شکست مزید پڑھیں

انگلینڈ نیوزی لینڈ کے سامنے بے بس،ویسٹ انڈیز پر اننگ کی شکست کے سائے

انگلش کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز شدید پریشانی کا سامنا،کھیل کے خاتمہ تک میزبان ٹیم کے ہاتھوں سے میچ پھسلتا دکھائی دے رہا ہے اور کیوی ٹیم برتری کی طرف مارچ کرتی نظر مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج ہارے تو کیا ہوگا،سرفراز احمد کی اپ ڈیٹ،شاہد آفریدی کا نیا اظہار،انگلینڈ آئوٹ

پاکستان سپرلیگ 6 کے دوبارہ آغاز کے ساتھ رنگ زور پکڑ رہا ہے،کافی سنسسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں.اب تک کھیلے گئے 3میچزمیں سے 2میں پہلے فیلڈنگ کرنے والی ٹیم جیتی یے،چنانچہ ٹاس جیتنا اور پہلے بال پکڑنا مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز97 پر ڈھیر،انگلینڈ پھر مشکل میں،کوہلی آئوٹ،دھون کپتان،اہم واقعات

ایک ٹیسٹ میچ ہو،72 رنزکا آغاز ہو ،ہوم گرائونڈ ہوں،اپنے لئے آئیڈیل اور مہمان ٹیم کے لئے مشکل ترین کنڈیشن ہوں تو 72 کے آغاز کا مطلب کیا ہونا چاہئے،یہی نا کہ بنیاد اچھی ہوگئی ہے،اب بڑا اسکور بنے گا مزید پڑھیں

بری خبر کے بعد بڑی خبر،پاک انگلینڈ سیریز نشر ہوگی،اہم تفصیلات

پاکستان کرکٹ بورڈ اور ملکی نشریاتی ادارے نے پاک انگلینڈ سیریز سمیت تمام کرکٹ سیریز کو ٹیلی کاسٹ کرنے کے لئے ہاتھ پائوں چلانا شروع کردیئے ہیں،کوشش کی جارہی ہےکہ معاملات جلد از جلد طے ہوجائیں تاکہ اگلے انگلینڈ میں مزید پڑھیں

کینٹ کائونٹی کا محمد عامر سے معاہدہ ختم،مورگن سمیت 3 انگلش پلیئرزپکڑے گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم سے زبردستی ریٹائرمنٹ لینے والے پیسر محمد عامر کا انگلش کائونٹی کرکٹ معاہدے کا پہلا حصہ منسوخ ہوگیا ہے،لیفٹ ہینڈ پیسر عامر نے انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ کے لئے کینٹ کائونٹی سے معاہدہ کیا تھا،پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

ہوم آف کرکٹ میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا منفی کھیل،بزدلانہ روش،میچ ڈرا

رپورٹ : عمران عثمانی لارڈز ٹیسٹ میں دنیا کی صف اول کی ٹیم نیوزی لینڈ کی منفی کرکٹ،انگلینڈ کی بہت کم حد تک مثبت کرکٹ،میچ ڈرا ہوگیا،آسان لفطوں میں یوں کہہ لیں کہ کیویز نے بلند پرواز کی لیکن آخر مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ،برتری کے باوجود کیویز دبک گئے،حیران کن پالیسی،ڈرا کا کھاتہ کھول دیا

لارڈز کرکٹ ٹیسٹ کے 5ویں روز اتوار کو اگر کوئی نتیجہ نہ نکلا تو فیورٹ ٹیم تیسرے دن کی بارش کو کوسے گی لیکن اگر میچ نے کم وقت میں ڈرامائی نتیجہ فراہم کیا تو کسی کو لارڈز کی بارش مزید پڑھیں