حفیظ کے بعد سرفراز اور اظہر علی کو بھی گھر کا راستہ دکھادیا گیا،تضحیک یا ہٹ دھرمی
پاکستان کرکٹ کے رنگ بھی نرالے ہیں،یہاں صبح کو کچھ ہوتا ہے اور شام کو کچھ،سال بدلتا ہے تو اچھا کچھ بدل جاتا ہے،سابق کپتان اظہر علی کی حیثیت حفیظ کے بعد سرفراز اب محمد رضوان اور شاہین آفریدی جیسے نئے پلیئرز سے بھی کم کردی گئی ہے،محمد حفیظ…
Read More...
Read More...