پاکستان کو جھٹکا،اعظم خان ہسپتال منتقل،صہیب پھر خوش قسمت؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20میچ سے قبل بڑا جھٹکا لگ گیا ہے اور اس کے نئے مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان زخمی ہوگئے ہیں،ان کی آج کے میچ سمیت اس سےاگلے میچ میں شرکت ناممکن بتائی گئی ہے.میچ سے ایک روز قبل ویسٹ انڈیز میں…
Read More...
Read More...