ابو ظہبی کے صحرا میں رنز کا چشمہ پھوٹ پڑا،چھکوں کی برسات میں اسلام آباد کی فتح

رپورٹ : عمران عثمانی پاکستان سپر لیگ 6 کی تاریخ کا بڑا میچ،ابو ظہبی کے خشک صحرا میں رنز کا چشمہ پھوٹ پڑا،موسم کی سختی،گیلی گیند اور اوس بھی اس پھوٹتے چشمہ کی راہ میں بہہ گئے،بائولرز پٹ پٹ کر مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی خوش فہمیاں بھی دم توڑ گئیں،پی ایس ایل سے باہر،کرک سین دعویٰ سچ

رپورٹ : عمران عثمانی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ سے باہر،کرک سین نے یہ خبر چندروز قبل اس وقت دی تھی جب سرفراز الیون اپنا 6واں میچ ہاری تھی لیکن اس کے بعد کچھ غیر متوقع نتائج اور کوئٹہ مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بھارت یا نیوزی لینڈ،فائنل سے پہلے بڑی پیش گوئی

تجزیہ : عمران عثمانی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لئے بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے ابتدائی لائن اپ مرتب کرلی ہے،بھارت نے بھی انگلش پچز پر اسپنرز سے اٹیک کا پلان بنایا ہے اور ایشون مزید پڑھیں

زلمی کی باوقار جیت،بدترین شکست کے بعد کراچی کے کیا امکانات ،کوئٹہ کے لئے کیا،پلے آف کس کا

رپورٹ و تجزیہ : عمران عثمانی وہی ہوا جس کا یقین تھا،پہلی اننگ میں ریکارڈ ساز ناکامی کے بعد کراچی کنگز کے لئے پشاور زلمی کو ہرانا ممکن نہیں تھا،زلمی نے بھی اپنے فینز کو مایوس نہیں کیا اور 109رنزکا مزید پڑھیں

ایک اور دھماکا،دفاعی چیمپئن کے پائوں سے زمین سرکنے لگی،کنگز 108 تک محدود

رپورٹ: عمران عثمانی پی ایس ایل 6 کا دھماکا خیزدن،منگل کی شب ایک اور غیر معمولی کارکردگی کامظاہرہ،ایک ہی روز مسلسل دوسرے میچ میں عجب کہانی سامنے آنے لگی ہے،پشاور زلمی نے دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو قید کردیا،پی ایس مزید پڑھیں

کوئٹہ کا جاتے جاتے لاہور قلندرز پر کڑا وار،پی ایس ایل 6 میں بھونچال آگیا

رپورٹ : عمران عثمانی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز پر اس وقت گہرا وار کردیا ،جب وہ خود سارے میچز جیت بھی لے تودوسروں کے نتائج کی محتاج ہوگی لیکن آگے بڑھتی قلندرز ٹیم کو بڑا جھٹکا دے دیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی ممکنہ ٹاپ 4ٹیمیں،آج کے میچز،پہلا ٹاس لاہور کے نام

رپورٹ : عمران عثمانی پاکستان سپر لیگ 6 میں آج منگل کے میچز نہایت اہمیت کے حامل ہیں،ڈبل ہیڈر کا دن ہے اور4ٹیمیں اپنے 2اہم مقابلوں کے لئے میدان میں اتریں گی.پہلا میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مزید پڑھیں