پی ایس ایل 1سے5،اہم واقعات، دلچسپی تجسسس معلومات سبق، تاریخ اورپیش گوئی

پاکستان سپر لیگ 2021 کاوقت آن پہنچا،وسل بجنےکو ہے،سنسنی خیز میچز کے ساتھ کئی یاد گار واقعات ایک بار پھر پی ایس ایل ہسٹری کا حصہ بن جائیںپی ایس ایل 1سے5،, گے۔پی ایس ایل 6 کو اس سال بھی کورونا سے خطرہ رہے گا،مختلف ممالک کے کھلاڑی ایک جگہ…

قریب آگئے دیکھتے دیکھتے،مشن پاک بھارت کرکٹ بحالی،پہلی سیریز کا میزبان پاکستان،بگ بریکنگ نیوز

(کرک سین کے مشاہدے میں آیا ہے کہ متعدد ویب سائٹس ہماری خبریں کاپی کر رہی ہیں،ایسا بہت عرصے سے ہورہا ہے کہ کاپی شدہ خبریں ہیڈر اور متن کے ساتھ ہوبہو شائع کی جاتی ہیں ،کرک سین نے اس پر کبھی رد عمل نہیں دیا اور نہ دے گا،بعض ویب سائٹس کرک…

کراچی ٹیسٹ کی ٹیم سلیکشن،میچ کا نتیجہ آگیا،اب ایک بات کا انتظار،سنسنی خیز رپورٹ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے ممکنہ کھلاڑٰیوں کے مکمل کیریئرز ،ریکارڈز،اعدادوشمار کی روشنی میں ٹیموں کے کمبی نیشن،طاقت وصلاحیت کا کائونٹر جائزہ،سامنے آنے والے اعدادوشمار کی روشنی میں ٹیم سلیکشن،ممکنہ الیون کا پوسٹ مارٹم،چیف سلیکٹر کے…

پاکستان کرکٹ کی تباہی کی نئی کہانی ، ٹیم منیجمنٹ ایک پیج پرہی نہیں،متعدد اہم انکشافات،بریکنگ نیوز

دنیائے کرکٹ میں اس وقت بہت کچھ چل رہا ہے،کئی نئی باتیں ہیں اور کئی دلچسپ خبریں ہیں لیکن پاکستان کرکٹ میں ایسی سوگواری کی کیفیت ہے کہ جسپاکستان کرکٹ کی تباہی ,میں خاموشی یا سناٹا نہیں ہے بلکہ چنگھاڑتی تنقید ہے اور نہایت ہی سفاک جملے ہیں،اس…

ٹیمیں کم کرنے سے کرکٹ بہتر نہیں ہوگی،عامر سہیل کا عمران خان پر گہرا طنز،انضمام اہم بات بھول گئے

ویسے تو پاکستان جیسے ممالک میں طاقتور کے خلاف بولنے کا رجحان کم ہوتا ہے اور اگر کوئی ہمت کربھی لے تو اسے خاموش کروانا بائیں ہاتھ کا کام ہے لیکن اس کے باوجود اگر کوئی بولے تو یہ بڑی بات ہوتی ہے۔اوپر سے اگر سابق کپتان اور موجودہ وزیر اعظم…

ہاگلے اوول،گرین کیپس کے لئے ڈرائونا مقام ،بلیک کپس کامحفوظ قلعہ،کامیابی کے لئے پہلے بیٹنگ یا بائولنگ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ کا وقت آگیا. ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رات 3 بجےہاگلے اوول میں میچ شروع ہوگا.نیوزی لینڈ میں اس وقت صبح کے 11 بجے ہونگے،پاکستان کو سیریز کی شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے اور سب سے بڑی بات یہ…