Browsing Category

world-test-championship

پاکستان کی ایک اور سیریز کا شیڈول جاری،رضوان کو مصباح اور وقار کی یاد آگئی

Lahore : PCB PR پاکستان کی ایک اور سیریز کا شیڈول جاری،رضوان کو مصباح اور وقار کی یاد آگئی۔قومی کرکٹ ٹیم کی اس سال نئی مصروفیت بھی آگئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی،
Read More...

مانچسٹر ٹیسٹ بھارتی کرکٹرز کے انکار کےسبب منسوخ ہوا،خفیہ لیٹرسمیت اہم رازوں سے پردہ اٹھ گیا

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ یہ ایک ناقابل یقین حقیقت ہے۔مانچچسٹر ٹیسٹ بھارتی کرکٹرز کے انکار کے سبب منسوخ ہوگیا،جمعہ سے شروع ہونے والے میچ سے ایک رات قبل آدھی رات کو بھارتی ٹیم کی جانب سے اپنے بورڈ کو ایک خفیہ لیٹر بھیجے جانے کا انکشاف
Read More...

بھارت اولڈ ٹریفورڈ میں کبھی نہیں جیتا،آخری ٹیسٹ آج سے،انگلینڈ کے لئے ایک اور بھی چیلنج،اہم معلومات

تحقیق و تحریر :عمران عثمانی یہ ایک ناقابل یقین بات ہوگی۔بھارت 1936 سے 2021 تک اولڈ ٹریفورڈ میں کوئی ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکا۔انگلینڈ کے لئے اتنا مضبوط قلعہ یہ ہوگا،یہ اس نے خود سوچا نہیں ہوگا۔آج 10ستمبر 2021 سے بھارتی ٹیم ایک بار پھر اسی
Read More...

بھارت 50سال بعد اوول میں کامیاب،انگلینڈ بزدلی میں پھر مات کھاگیا

لندن سے کرک سین رپورٹ یہ ایک ناقابل یقین بات تھی۔انگلش اننگ نے جب پیر کو اپنا کھیل شروع کیا۔فتح 291رنزکی دوری پر تھی۔دن بھر کو کھیل باقی تھا۔ایسے میں گیندیں روکنے کا مقابلہ نہیں ہورہا تھا۔نہا تنا وقت کم تھا کہ روک روک کر سارا دن نکال
Read More...

اوول ٹیسٹ،انگلینڈ نے 368 رنز کا چیلنج قبول کرلیا،پر اعتماد آغاز،آخری روز گھمسان کا رن متوقع

عمران عثمانی کے خصوصی تجزیہ کے ساتھ میچ رپورٹ یہ ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ٹیسٹ میچ جیتنے اور سیریز اپنے نام کرنے کے لئے 368 رنزبنانا۔چوتھی اننگ ہو۔وکٹ مشکل ہورہی ہو۔اسپنرز کی صلاحیتیں نکھرنی والی ہوں،ایسے میں اتنے بڑے ہدف کا تعاقب آسان نہیں
Read More...

پاکستان،نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز،18 برس سے کیا محرومی،سری لنکا سے آج ایک پوزیشن چھننے کا بھی خطرہ

تجزیاتی رپورٹ:عمران عثمانی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان3 ایک روزہ میچزکی سیریز سے شروع ہورہی ہے۔یہ سیریز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے اور اس وقت ٹیموں کی پوزیشن اچھی نہیں ہے۔پاکستان اب تک 9 میچز کھیل کر 40 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں نمبر پر
Read More...

بائونسرز سے بچنے کا واحد راستہ،ایک اعلان کردیں رمیز راجہ،تجویز حاضر

رپورٹ وتبصرہ : عمران عثمانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے ممکنہ چیئرمین رمیز راجہ 13 ستمبر کے الیکشن کے بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے.رمیز راجہ کو احسان مانی کی جگہ ذمہ داری دی جارہی ہے.اس کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیڑن انچیف عمران خان…
Read More...

چوتھا ٹیسٹ،بھارت اوول میں 50 سال سے ناکام،پاکستان بہت آگے.دلچسپ حقائق

تحقیق : عمران عثمانی یہ کہنا بڑا آسان ہوتا ہے کہ فلاں ٹیم مضبوط ہے.انگلینڈ میں انگلینڈ کو ہرادے گی.آٹے دال کا بھائو اسے ہی معلوم ہوتا ہے جو وہاں اپنا ٹھیہ لگاتا ہے.سپر پڑتی ہو تو خسارہ ہی خسارہ دکھائی دیتا ہے.اس سے قبل سب ٹھیک ہوتا ہے.ورلڈ…
Read More...