پاکستان کن آئی سی سی ایونٹس کا حتمی امیدوار،کون شراکت دار،بھارت مقابلہ پر آگیا
انٹر نیشنل کرکٹ کے گلوبل ایونٹس کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے باقاعدہ درخواستیں دے دی ہیں،ساتھ ہی متعدد ایونٹس پر روایتی حریف بھارت بھی سامنے آگیا ہے،اس طرح اب آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لئے پاکستان اور بھارت میں باقاعدہ رسہ کشی شروع…
Read More...
Read More...