Browsing Category

پاکستان

کرکٹ سے امن پیغام،طالبان نے میچ کھلادیا،قومی ہیروز شریک،پیک اسٹیڈیم سے خاتون غائب

کابل سے کرک سین رپورٹ یہ ایک ناقابل یقین بات تھی۔ایسا سوچنا بھی محال تھا۔جمعہ کو جو کچھ نظروں نے دیکھا،۔حیران کن تھا۔اچھا بھی لگا اور بہت کچھ اچھا ہوتے محسوس ہوا۔بات ہی کچھ ایسی تھی۔مغربی دنیا شاید اس کا یقین دیر سے کرے۔لگتا ایسا ہے کہ…
Read More...

پاکستان اسکواڈ پر انضمام الحق کی ہنسی نکل گئی

عمران عثمانی کی رپورٹ یہ ہونا ہی تھا۔ایسا تبصرہ اور رد عمل یقینی تھا۔جب لطیفے سننے یا پڑھنے کو ملتے ہیں تو ہنسی تو آنی ہے۔نیوز ی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان ہوا ہے۔اس اسکواڈ پر انضمام الحق کی ہنسی نکل…
Read More...

انضمام الحق نےاوول ٹیسٹ کے پہلے دن ہی فاتح ٹیم کا بتادیا

کرک سین کی خصوصی رپورٹ ادھر اوول ٹیسٹ کے پہلے روز کے کھیل پر تبصرہ ضروری تھا۔ادھر پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان ہوئے 2 دن گزر گئے تھے۔چنانچہ اس کے بعد کے اولین تبصرے میں دونوں باتیں ضروری تھیں۔مقصود اوول ٹیسٹ پر تبصرہ تھا جو ضروری تھا۔اب یہ…
Read More...

زمبابوے ٹی 20 سیریز ہار گیا،ایک اور شکست،حفیظ اور شعیب کا سی پی ایل میں برادن

کرک سین خصوصی رپورٹ جمعرات کا دن زمببابوے کے لئے پھر برا ثابت ہوا۔شکستوں سے دامن چھڑوانا اس کے لئے ناممکن ہوگیا۔آئر لینڈ کے دورے میں اسے ایک اور بڑی شکست ہوگئی۔جب 5 میچزکی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی اس کے کھلاڑی ہاتھ ملتے رہ گئے۔بدھ…
Read More...

کپتان کوکیا ملا،رمیز راجہ بابر اعظم ملاقات بنتی تھی؟

بدھ کے روز یہ خبریں نمایاں رہی ہیں کہ بابر اعظم اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے متوقع چیئرمین پی سی بی کے مابین ایک ملاقات لاہور میں ہوئی ہے۔ویسے تو یہ سوال بھی ہوگا کہ اس ملاقات کی اس وقت آئینی حیثیت کیا ہے۔پی سی بی چیئرمین شپ سنبھلانے سے قبل…
Read More...

تین میچ،3کہانیاں،محمد حفیظ کا ایک اور شو،کیویز جکڑے گئے،زمبابوین بھی ہارگئے

رپورٹ عمران عثمانی جیسا کہ کرک سین نے چند گھنٹے قبل لکھا تھا۔قد وکاٹھ گیا بھاڑ میں۔اب تک کے تمام 10میچزکی فتوحات کنویں کی نذر ہوجائیں گی۔اس بار بنگلہ دیشی ٹیم فیورٹ ہے اور ضرور جیتے گی۔فلم چل پڑی ہے۔ڈھاکا میں 5 ٹی 20میچزکی سیریز کا…
Read More...

ناقابل یقین،ورلڈ ٹی20 کپ کے لئے شعیب ملک کے حق،سرفرازکے خلاف بڑی آواز

ایک ایسی حیران کن بات ہوئی ہے۔ایک ایسا انوکھا مطالبہ سامنے آیا ہے جس نے سب کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔پاکستانی ٹیم سے ایک سال سے باہر شعیب ملک کے حق میں آواز بلند ہوگئی ہے۔یہ بات کسی عام فرد نے نہیں کی۔آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ یہ مطالبہ…
Read More...

پاکستان کی ورلڈ ٹی20 ٹیم فائنل،2 بڑے نام باہر،انضمام الحق کی رمیز کی پہلی مخالفت

رپورٹ :عمران عثمانی اس وقت اہم ترین سوال یہ ہے کہ ورلڈ ٹی 20میں کون جائے گا۔گرین کیپس کی نمائندگی کا حق کسے ملے گا۔سچی بات یہ ہے کہ ورلڈ ٹی 20کے لئے ٹیم کا اعلان ہونے والا ہے۔72 گھنٹے یا حد 96 گھنٹوں میں پاکستان کی خوش قسمت ٹیم سامنے…
Read More...

بائونسرز سے بچنے کا واحد راستہ،ایک اعلان کردیں رمیز راجہ،تجویز حاضر

رپورٹ وتبصرہ : عمران عثمانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے ممکنہ چیئرمین رمیز راجہ 13 ستمبر کے الیکشن کے بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے.رمیز راجہ کو احسان مانی کی جگہ ذمہ داری دی جارہی ہے.اس کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیڑن انچیف عمران خان…
Read More...

چوتھا ٹیسٹ،بھارت اوول میں 50 سال سے ناکام،پاکستان بہت آگے.دلچسپ حقائق

تحقیق : عمران عثمانی یہ کہنا بڑا آسان ہوتا ہے کہ فلاں ٹیم مضبوط ہے.انگلینڈ میں انگلینڈ کو ہرادے گی.آٹے دال کا بھائو اسے ہی معلوم ہوتا ہے جو وہاں اپنا ٹھیہ لگاتا ہے.سپر پڑتی ہو تو خسارہ ہی خسارہ دکھائی دیتا ہے.اس سے قبل سب ٹھیک ہوتا ہے.ورلڈ…
Read More...