Browsing Category

one day matches

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ون ڈے میچ منسوخ،ٹیمیں ہوٹل میں بند

رپورٹ : عمران عثمانی پاکستان میں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کا آغاز تاخیر کا شکار ہوگیا۔یہی نہیں بلکہ ساتھ ہی پہلے میچ پر تاریکی کے بادل منڈلانے لگے ہیں اس کے ساتھ ہی پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا ہے اس سے قبل تھوڑی تازہ ترین صورتحال
Read More...

پہلا ون ڈے آج،کیویز18 سال بعد پاکستان میں پرواز کے لئے تیار،ٹاس،ٹیم اورنتیجہ پر رپورٹ

رپورٹ : عمران عثمانی دیکھنا یہ ہوگا کہ پاکستان کرکٹ کی نئی چھتری تلے آج راولپنڈی میں کیسا شو ہوگا۔کیوی ٹیم بظاہر کمزور ہے۔پاکستان میں ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں ہے۔قریب 2 عشروں کے بعد پاکستانی میدانوں میں آئی ہے۔اہم بات یہ ہے کہ 2003 کی
Read More...

حفیظ کی سلیکٹ ہونے کے باوجود جگہ مشکل،پہلے 15 اوورزمیں کتنا اسکور،انضمام الحق کی سنسنی خیز باتیں

کرک سین خصوصی رپورٹ پاکستان میں بڑی ٹیمین آنا شروع ہوگئی ہیں۔یہ خوش آئند بات ہے۔نیوزی لینڈ ٹیم 18 برس بعد پاکستان آئی ہے۔یہ ایک اچھی بات ہے۔پاکستان کرکٹ کے لئے بڑا ضروری تھا۔ہمارے بچے اسے مس کر رہے تھے۔پلیئرزکو جب سامنے کھیلتا دیکھنے
Read More...

بھارت کا دورہ نیوزی لینڈ ملتوی،پاک کیوی سیریز سے گرین کیپس کو ایک موقع

پی سی بی پریس ریلیز، کرک سین رپورٹ بھارتی ٹیم کے ستارے گردش میں ہیں اور یاپھر مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ کو چونا لگانے کی سزا ملی ہے. وجہ تو ایک ہے اور وہ یہ کہ کیوی بورڈ نے بھارت کی اس سال ون ڈے سیریز کی میزبانی سے معذرت کر لی ہے اور
Read More...

ون ڈے سیریز،پاکستانی دستے میں ایک بزدلی نمایاں،کیویز کا ٹوٹل تجربہ 298میچز،پھر بھی سبقت

تحقیق وتحریر: عمران عثمانی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے آغاز میں بمشکل 2 دن باقی بچے ہیں۔دونوں ٹیمیں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیاریوں میں مصروف ہیں۔یہ سیریز پی سی بی کی نااہلی اور ڈی آر ایس کی عدم دستیابی
Read More...

آئی لینڈرز نے معمولی اسکور پر بھی پروٹیز کومارڈالا،تاریخی فتح،پاکستان کی پوزیشن پر قبضہ

کولمبو سے کرک سین رپورٹ جنوبی افریقا کے ساتھ وہ ہوا جوکبھی کوئی ٹیم کسی حریف کے خلاف بہت کم کرپاتی ہے۔امید اور یقین دے کر ایسے زمین کھینچی کہ پروٹیز اٹھنے کے قابل نہ رہے۔کولمبو میں آئی لینڈرز نے جنوبی افریقا کے خلاف 3 میچزکی سیریز کا
Read More...

ٹیسٹ کے بعد ون ڈے میں بھی پاکستان کی آج تنزلی یقینی،سری لنکا اور جنوبی افریقا کا بڑا فائنل

کولمبو سے کرک سین رپورٹ یہ ایک اور دن ہے۔اس روز بھی پاکستان ایک اور فارمیٹ میں اپنی پوزیشن کھونے والا ہے۔جب ٹیم کی ریٹنگ خراب ہوگی ۔پرفارمنس واجبی ہوگی تو میدان میں نہ ہونے سے بھی ڈائون فال جاری رہے گا۔پیر 6ستمبر کی شب جب بھارت نے
Read More...

شمسی کے سامنے آئی لینڈرزنابینا،مہاراج کی قیادت میں جنوبی افریقا کامیاب،پاکستان کو نیا خطرہ

کولمبو سے کرک سین رپورٹ پروٹیز نے آئی لینڈرزکا حساب بے باک کردیا۔48 گھنٹوں میں پہلی شکست کا قرض اتاردیا ہے۔کولمبو میں ہفتہ کو کھیلے گئے سیریزکے دوسرے میچ میں اس نے باوقار کامیابی اپنے نام کی۔سری لنکا کی شکست سے پاکستان پر منڈلاتا ایک
Read More...

پاکستان اسکواڈ پر انضمام الحق کی ہنسی نکل گئی

عمران عثمانی کی رپورٹ یہ ہونا ہی تھا۔ایسا تبصرہ اور رد عمل یقینی تھا۔جب لطیفے سننے یا پڑھنے کو ملتے ہیں تو ہنسی تو آنی ہے۔نیوز ی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان ہوا ہے۔اس اسکواڈ پر انضمام الحق کی ہنسی نکل
Read More...