Browsing Category

بھارت

ورلڈ ٹی 20،کوہلی اور گیل میں جنگ چھڑگئی،روہت شرمابھی پیچھے،پاکستانی کہاں

عمران عثمانی کی تحقیق ورلڈ ٹی20کے آغاز میں اب ایک ماہ کا وقت رہ گیا ہے،اس کے حوالہ سے بے شمار ایسے چیپٹر ہیں جن پر بحث کی ضرورت ہے اور کچھ ایسی تاریخ بھی ہے کہ جس کا کہیں ذکر نہیں ملتا۔کرک سین اپنے معمول کے مطابق سب سے آگے،سب سے پہلے…
Read More...

بھارت کا دورہ نیوزی لینڈ ملتوی،پاک کیوی سیریز سے گرین کیپس کو ایک موقع

پی سی بی پریس ریلیز، کرک سین رپورٹ بھارتی ٹیم کے ستارے گردش میں ہیں اور یاپھر مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ کو چونا لگانے کی سزا ملی ہے. وجہ تو ایک ہے اور وہ یہ کہ کیوی بورڈ نے بھارت کی اس سال ون ڈے سیریز کی میزبانی سے معذرت کر لی ہے اور…
Read More...

عامر پاکستان میں کھیلنے سے بھی گئے،کمنٹری کی بڑی آواز خاموش،بھارت انگلینڈ جنگ میں آسٹریلیاکیوں ہدف

کرک سین رپورٹ محمد عامر نے پی سی بی کا پیش کردہ ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹ ٹھکرادیا۔مائیکل ہولڈنگ نے کرکٹ کمنٹری چھوڑ دی۔بھارت نے پر ی پلان 5واں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کیا۔انگلینڈ ایشز کے حوالہ سے آسٹریلیا کو کڑی آزمائش میں ڈالے ہوئے ہے۔ساتھ…
Read More...

حفیظ اور پی سی بی،بھارت اور انگلینڈ،کیا ہونے جارہا،پاکستانی آل رائونڈرکی کامیابی کا راستہ یہ

تجزیہ : عمران عثمانی یہ بات تو اب سوال سے آگے نکل گئی۔گزشتہ رات کرک سین نے اپنے تجزیہ میں واضح لکھا تھا کہ مانچسٹر ٹیسٹ کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی۔ڈرامہ کیسا چلا۔اب تو جواب میں انگلش پلیئرز نے بھی توپ چلادی ہے ۔آئی پی ایل کھیلنے سے…
Read More...

دال میں بہت کچھ کالا،3 انگلش پلیئرز کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار،پاکستان کا دورہ کریں گے

لندن سے کرک سین رپورٹ یہ کرک سین کا اعزاز ہے کہ اس نے گزشتہ رات اپنے تبصرے میں واضح لکھا تھا کہ مانچسٹر ٹیسٹ ایسے ہی ختم نہیں ہوگیا،اس میں بھارتی پلیئرز اور بورڈؑ کا کچھ مطلب ہوسکتا ہے۔کرک سین نے نہایت تفصیل کے ساتھ گزشتہ سٹوری لکھی…
Read More...

مانچسٹر ٹیسٹ بھارتی کرکٹرز کے انکار کےسبب منسوخ ہوا،خفیہ لیٹرسمیت اہم رازوں سے پردہ اٹھ گیا

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ یہ ایک ناقابل یقین حقیقت ہے۔مانچچسٹر ٹیسٹ بھارتی کرکٹرز کے انکار کے سبب منسوخ ہوگیا،جمعہ سے شروع ہونے والے میچ سے ایک رات قبل آدھی رات کو بھارتی ٹیم کی جانب سے اپنے بورڈ کو ایک خفیہ لیٹر بھیجے جانے کا انکشاف…
Read More...

بھارت اولڈ ٹریفورڈ میں کبھی نہیں جیتا،آخری ٹیسٹ آج سے،انگلینڈ کے لئے ایک اور بھی چیلنج،اہم معلومات

تحقیق و تحریر :عمران عثمانی یہ ایک ناقابل یقین بات ہوگی۔بھارت 1936 سے 2021 تک اولڈ ٹریفورڈ میں کوئی ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکا۔انگلینڈ کے لئے اتنا مضبوط قلعہ یہ ہوگا،یہ اس نے خود سوچا نہیں ہوگا۔آج 10ستمبر 2021 سے بھارتی ٹیم ایک بار پھر اسی…
Read More...

بھارت 50سال بعد اوول میں کامیاب،انگلینڈ بزدلی میں پھر مات کھاگیا

لندن سے کرک سین رپورٹ یہ ایک ناقابل یقین بات تھی۔انگلش اننگ نے جب پیر کو اپنا کھیل شروع کیا۔فتح 291رنزکی دوری پر تھی۔دن بھر کو کھیل باقی تھا۔ایسے میں گیندیں روکنے کا مقابلہ نہیں ہورہا تھا۔نہا تنا وقت کم تھا کہ روک روک کر سارا دن نکال…
Read More...