2110861 Babar 1606637368 961 640x480

قومی ٹیم قرنطنہ میں،کپتان بابر اعظم پر جنسی زیادتی اور تشدد کا الزام

لاہور،کرائسٹ چرچ(کرک سین رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر نیوزی لینڈ کے ساتھ ساتھ فی الحال پاکستان کی سرزمین بھی تنگ ہوگئی. جنسی زیادتی،تشدد سمیت سنگین الزامات کے ساتھ مبینہ متاثرہ خاتون سامنے آگئی. جس نے مزید پڑھیں