Browsing Category

bangladesh

جولائی کا بہترین پلیئر سلیکٹ،پاکستانی پیچھے،بنگلہ دیش جیت گیا،اگست کے کیا مواقع

پاکستان ٹی 20کرکٹ ٹیم کا المیہ ،جولائی میں 4سے 5 ٹی 20میچزکھیلنے کے باوجود بابر اعظم ونر بن سکے اور نہ ہی محمد رضوان،لے دے کے بائولرز میں بھی کوئی آگے نہ آسکا،چنانچہ دنیائے کرکٹ میں آئی سی سی نے جولائی کے ماہ کے جس بہترین پلیئر کا انتخاب…
Read More...

بھارت اور انگلینڈ کے سر پر اولے،جرمانے،رینکنگ میں بابر آخری کنارے

سر منڈتاتے ہی اولے پڑنے لگے.بهارتی کرکٹ ٹیم کو لارڈز ٹیسٹ کے آغاز سے قبل بڑا نقصان،ساتھ ہی پہلے میچ میں یقینی شکست کے خطرے سے دوچار ہونے والی انگلش ٹیم کو بھی بڑا نقصان ہوگیا ہے. آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 کے پہلے ہی میچ میں دونوں…
Read More...

دورہ پاکستان اور ورلڈ ٹی20،کیویزکو ٹکٹ جاری،اسکواڈز سے ایک بڑا سبق

رپورٹ و تجزیہ : عمران عثمانی پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا سنہرا دور واپس آرہا،نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف محدود اوورز کرکٹ سیریزکے لئے اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا ہے،وقت قریب آرہا ہے،بس ایک ماہ سے کچھ اوپر کا ٹائم باقی ہے جب کیویز…
Read More...

آسٹریلیا کا ٹی 20میں کرکٹ جنازہ،قلیل اسکور،رینکنگ میں بدترین تنزلی

کرکٹ کی دنیا نے یہ وقت بھی دیکھ لیا کرکٹ کی دنیا نے یہ وقت بھی دیکھ لیا ہے کہ اپنے آپ کو دنیا سے برتر جاننے والے آسٹریلین کا کیسے دھڑن تختہ ہوا ہے،ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے خلاف آخری ٹی 20میچ میں وہ کم ترین اسکور پر آئوٹ ہوگئے،یہ کالک بھی…
Read More...

چوتھا ٹی20 آسٹریلیا جیتا یا بنگلہ دیش ہارا،فیصلہ آپ پر

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی حالت خراب ہے،بنگلہ دیش کے خلاف پہلی کامیابی کو گلے تو لگالیا لیکن سب کچھ لٹا کر،سیریز ہاتھ سے گنوادی اور پھر چوتھے ٹی 20میچ میں اس نے کامیابی حاصل بھی کی تو ایسی کہ جو سنے ،کانوں کو ہاتھ لگائے،اس لئے بھی اتنے کم ہدف کے…
Read More...

دوسرا ٹی 20،آسٹریلیا کاتخت سے دھڑن تختہ،بنگلہ دیش پھر کامیاب

ٹی 20 کرکٹ کی یہی خوبصورتی ٹی 20 کرکٹ کی یہی خوبصورتی ہے. پل میں ماشا ،پل میں تولا لیکن جب 6 کی اوسط سے اسکور کرنے ہوں تو وہاں تیزی نہیں چلاکی چلتی ہے.بنگلہ دیش کے مڈل آرڈر بلے بازوں نے یہ خوبصورتی دکھائی اور ایک موقع پر ہاتھ سے نکلتے میچ…
Read More...

بڑا دھماکا،آسٹریلیا بنگلہ دیش سے ہار گیا،کرک سین تجزیہ سچ

ورلڈ ٹی 20 کے سال میں ایک اور بڑا دھماکا ہوگیا ہے،ایک زمانہ کی نمبر ون ٹیم آسٹریلیا کو بنگلہ دیش میں شکست ہوگئی ہے،میزبان ٹیم نے 5میچزکی سیریز کا کامیاب آغاز کیا ہے اور ڈھاکا میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں 23 رنز سے کامیابی سمیٹ لی ہے،یہ…
Read More...

بنگلہ دیش کےلئے تاریخ رقم کرنے کا بڑا موقع،آسٹریلیاسے پہلا ٹی20 آج

تجزیاتی رپورٹ : عمران عثمانی یہ ایک عام بات محسوس ہوگی کہ ٹی 20 فارمیٹ میں بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کا مقابلہ ہے،اس لئے کہ پڑھنے اور سننے والے کہیں گے کہ دونوں میں کیا مقابلہ ہے اور اس میں دلچسسی کی کیابا ت ہے اور جن کو یہ بھی علم ہو کہ…
Read More...

انگلینڈ کی ایک سیریز ملتوی،دورہ پاکستان بھی خطرے میں

کون جیتا ،کون ہارا. نتیجہ آگیا.انڈین کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کو بھی رام کریا ہے اور اس کے کھلاڑی بھی اب آئی پی ایل کھیلیں گے لیکن اس سب کے لئے اس نے بنگلہ دیش کا دورہ ملتوی کردیا ہے اور اس طرح اس کے بنگلہ دیش بورڈ کے ساتھ…
Read More...

ایک اور دھواں دھار سیریز طے،اگست 2021 کے تمام انٹر نیشنل میچز کا شیڈول

ورلڈ ٹی 20 کی تیاری کے لئے جنوبی افریقا نے سری لنکا کا راستہ ناپ لیا ہے،دونوں ممالک میں میچزکھیلنے پر اتفاق ہوگیا ہے.ستمبر 2021 میں جنوبی افریقا ٹیم 3 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی 20میچزکے لئے سری لنکا کا دورہ کرے گی اور یہ دورہ ورلڈ ٹی20سے صرف…
Read More...