Img 20201122 Wa0013

کورونا ٹیسٹ کلئیر ہوتے ہی قومی اسکواڈ میں جان پڑگئی

لاہور(کرک سین رپورٹ)

کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کی سرگرمیاں جاری ہیں.کھلاڑی کھل اٹھے ہیں.لاہور کے مقامی ہوٹل میں ٹیم منیجر منصور رانا نے تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو خوش آمدید کہا ہے.
دورہ نیوزی لینڈ،55رکنی پاکستانی اسکواڈ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ،خوشگوار حیرت
ہیڈ کوچ مصباح الحق بھی میدان میں آگئے،دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیار کردہ حکمت عملی پر لیکچردے دیا.
مصباح الحق نے تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی حوصلہ افزائی کی.
ڈاکٹر سہیل سلیم نے اسکواڈ میں شامل تمام اراکین کو کوویڈ 19 پرٹوکولز پر بریفنگ دی.
ٹیم ڈاکٹر نے نیوزی لینڈ کے لیے مقررہ کوویڈ 19 پرٹوکولز کے بارے میں بھی آگاہ کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں