پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی 20 کپ ملتان سے راولپنڈی منتقل کردیا ہے اور اس کے لئے تفصیلات آنے کو ہیں،اس فیصلے کی وجہ یہ ساچی جارہی ہے کہ اس میں کئی انٹر نیشنل کھلاڑی شامل ہونگے۔پی سی بی نے فوری طور پر اس کا فیصلہ کرلیا تھا۔ادھر کرس گیل پاکستان کے لئے روانہ ہوگئے ہیں اور ان کے ساتھ ہی مزید کئی پلیئرز پاکستان آئیں گے۔
تفصیلات آنے کو ہیں۔