فتوحات,سنچری,کارنامہ,آئی پی ایل

فتوحات کی سنچری، نیا کارنامہ

عمران عثمانی

بھارتی کرکٹ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان ایم ایس دھونی آئی پی ایل تاریخ کے بھی کامیاب کپتان بن گئے.
انہوں نے منفرد اعزاز اپنے ملک سے باہر متحدہ عرب امارات میں اس وقت حاصل کیا جب ان کی ٹیم چنائی سپر کنگز نے آئی پی ایل 2020 کے پہلے میچ میں چنائی سپر کنگز کو ہرادیا .
ایم ایس دھونی کی یک آئی پی ایل تاریخ میں بطور کپتان 100 ویں کامیابی تھی .اس طرح آئی پی ایل تاریخ میں وہ 100 فتوحات حاصل کرنے والے پہلے کپتان بن گئے.
یہی نہیں دھونی ٹی 20 میں 250 کیچ پکڑنے والے پہلے وکٹ کیپر بھی بن گئے ہیں.
ایم ایس دھونی 39 سال کے ہوگئے ہیں اور انہوں نے 437 دن کے طویل وقفے کے بعد پہلا میچ کھیلا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں