دہائی کے بہترین پلیئرز شارٹ لسٹ،آئی سی سی نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا

عمران عثمانی

آئی سی سی نے دہائی کے بہترین کرکٹرز کے انتخاب کے لئے پاکستان کو اتنی ہی اہمیت دی ہے جتنی اس کی اس وقت ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی 20 میں رینکنگ پوزیشن ہے. پاکستان کے 2 کھلاڑی ایسی کیٹیگری میں ڈالے گئے ہیں جو مقابل پلیئرز کے سامنے ٹک ہی نہیں سکیں گے اور باہر ہوجائیں گے.
پاکستان کے 2ستاروں کو چند کیٹگریز میں جوجگہ ملی ہے وہ محض علامتی ہے
بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا نامزدگی کے باب میں غلبہ ہے۔ کوہلی کو زیادہ سے زیادہ 5 ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے. دہائی کے آئی سی سی پلیئر کے ساتھ ون ڈے ، ٹی 20 ، دہائی کا ٹیسٹ پلیئر ، اور اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ سب کے سب کوہلی سے بھر دیئے گئے ہیں.
ساتھی روی چندرن ایشون بھی آئی سی سی پلیئر آف دی دہائی کیٹیگری میں شامل ہیں۔ اسٹیون اسمتھ ، کین ولیمسن اور جوئے روٹ بھی لسٹ کا حصہ ہیں. جنوبی افریقاکے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز اور سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا بھی مقابل ہیں۔
دہائی کے آئی سی سی مینز پلیئر کے لئے نامزد کردہ فہرست کے مطابق
ویرات کوہلی (بھارت) ، جوئے روٹ (انگلینڈ) ، کین ولیمسن (نیوزی لینڈ) ، اے بی ڈویلیئرز (جنوبی افریقا) ، اسٹیون اسمتھ (آسٹریلیا) ، روی چندرن ایشون (بھارت) ، کمار سنگاکارا (سری لنکا) شامل ہیں.
دہائی کی آئی سی سی ویمنز پلیئرز میں
ایلیسی پیری (آسٹریلیا) ، میگ لیننگ (آسٹریلیا) ، سوزی بیٹس (نیوزی لینڈ) ، اسٹیفنی ٹیلر (ویسٹ انڈیز) ، میتھالی راج (بھارت) ، سارہ ٹیلر (انگلینڈ)شامل ہیں.
دہائی کے آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئرزمیں
ویرات کوہلی (بھارت) ، جو ئےروٹ (انگلینڈ) ، اسٹیو اسمتھ (آسٹریلیا) ، جیمز اینڈرسن (انگلینڈ) ، کین ولیمسن (نیوزی لینڈ) ، رنگانا ہیراتھ (سری لنکا) ، یاسر شاہ (پاکستان)
دہائی کے آئی سی سی مینز ون ڈے پلیئرزمیں ویرات کوہلی (بھارت) ، لاستھ ملنگا (سری لنکا) ، مچل اسٹارک (آسٹریلیا) ، اے بی ڈویلیئرز (جنوبی افریقا) ، روہت شرما (بھارت) ، ایم ایس دھونی (بھارت) ، کمار سنگاکارا (سری لنکا)شامل ہیں.
دہائی میں آئی سی سی ویمنز ون ڈے پلیئرزمیں میگ لیننگ (آسٹریلیا) ، ایلیس پیری (آسٹریلیا) ، سوزی بیٹس (نیوزی لینڈ) ، اسٹافنی ٹیلر (ویسٹ انڈیز) ، میتھالی راج (بھارت) ، جھولن گوسوامی (بھارت)شامل ہیں.
دہائی کے آئی سی سی مینز ٹی 20پلیئرزمیں راشد خان (افغانستان) ، ویرات کوہلی (بھارت) ، روہت شرما (بھارت) ، عمران طاہر (جنوبی افریقا) ، آرون فنچ (آسٹریلیا) ، لاسته ملنگا (سری لنکا) ، کرس گیل (ویسٹ انڈیز) جوئے روٹ (انگلینڈ) ، کین ولیمسن (نیوزی لینڈ) ، اے بی ڈویلیئرز (جنوبی افریقا) ، اسٹیون اسمتھ (آسٹریلیا) ، روی چندرن ایشون (بھارت) ، کمار سنگاکارا (سری لنکا) شامل ہیں.
دہائی کی آئی سی سی ویمنز پلیئرز میں
ایلیسی پیری (آسٹریلیا) ، میگ لیننگ (آسٹریلیا) ، سوزی بیٹس (نیوزی لینڈ) ، اسٹیفنی ٹیلر (ویسٹ انڈیز) ، میتھالی راج (بھارت) ، سارہ ٹیلر (انگلینڈ)ہیں.
دہائی کے آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر
نامزد: ویرات کوہلی (ہندوستان) ، جو روٹ (انگلینڈ) ، اسٹیو اسمتھ (آسٹریلیا) ، جیمز اینڈرسن (انگلینڈ) ، کین ولیمسن (نیوزی لینڈ) ، رنگانا ہیراتھ (سری لنکا) ، یاسر شاہ (پاکستان)
دہائی کے آئی سی سی مینز ٹی 20 پلیئرزمیں راشد خان (افغانستان) ، ویرات کوہلی (بھارت) ، روہت شرما (بھارت) ، عمران طاہر (جنوبی افریقا) ، آرون فنچ (آسٹریلیا) ، لاستھ ملنگا (سری لنکا) ، کرس گیل (ویسٹ انڈیز) شامل ہیں.
دہائی کی آئی سی سی ویمنز ٹی 20 آئی پلیئر
ٹی 20 ویمنز پلیئرز میں
میگ لیننگ (آسٹریلیا) ، ایلیسی پیری (آسٹریلیا) ، سوفی ڈیوائن (نیوزی لینڈ) ، ڈینڈرا ڈوٹن (ویسٹ انڈیز) ، انیا شربسول (انگلینڈ)شامل ہیں.
دہائی کے آئی سی سی مینزا ایسوسی ایٹ پلیئرزمیں
کائل کوٹزر (اسکاٹ لینڈ) ، کالم میکلیڈ (اسکاٹ لینڈ) ، پارس کھڈکا (نیپال) ، اسد والا (پاپوا نیو گنی) ، پیٹر بورن (نیدرلینڈ) ، رچی بیرنگٹن (اسکاٹ لینڈ)
دہائی کی آئی سی سی ویمنز ایسوسی ایٹ پلیئرز میں
نٹاکن چنٹم (نیپال) ، سورنورین ٹپپوچ (نیپال) ، چنیڈا ستھیرواانگ (نیپال) ، کیتھرین برائس (اسکاٹ لینڈ) ، سارہ برائس (اسکاٹ لینڈ) ، سٹریر کالیس (نیدرلینڈ)شامل ہیں.
دہائی کےآئی سی سی اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈکے لئے ویرات کوہلی (بھارت ) ، کین ولیمسن (نیوزی لینڈ) ، مصباح الحق (پاکستان) ، برینڈن میک کولم (نیوزی لینڈ) مہیلا جے وردھنے (سری لنکا) ، ڈینیئل ویٹوری (نیوزی لینڈ) ، ایم ایس دھونی (بھارت ) ، کیترین برونٹ (انگلینڈ) ، انیا شربسول (انگلینڈ)شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں