اظہر علی کی ناکامی،متوقع پی سی بی چیئرمین سینئر بیٹسمین کے خلاف

0 287

اظہر علی عمر کے ساتھ ساتھ بہت کچھ کھو رہے ہیں.ریفلیکشن ختم ہورہی پے. تیکنیکی تیزی کهوتے جاریے ہیں.پاکستان کے سینئر بیٹسمین ہییں.تسلسل سے ناکام ہیں.نتیجہ میں اب ان کے پاس آخری اننگ بچی ہے.اب بھی نہ چلے تو پھر ان کے لئے مشکل ہوگا.رمیز راجہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کے کھیل پر اپنے تبصرے میں ٹاپ آرڈر کی خوب کلاس لی.

اظہر علی نے بہت کچھ کھو دیا

اپنے آفیشل یو ٹیوب چینل پر سابق کپتان رمیز نے تیز شاٹس کھیلے .اوپنرز کی کلاس لگائی. اس سے زیادہ اظہر علی کی خبر لی.اظہر تجربہ کار ہیں.تیکنیک بھی اب جارہی ہے.تاخیر سے بال سمجھتے ہیں.اوپنرز تو خیر چل ہی نہیں رہے.یہ ایک شرمندگی کا دن تھا جسے بابر اور فواد نے بدل دیا.کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی تھی. بابر اعظم اور فواد عالم اب مستقل بوجھ اٹهارہے ہیں.پاکستانی کپتان نفیس کهیلتے ہیں.مدبرانہ انداز ہے.ڈرتے نہیں ہیں.میرٹ پر جاتے ہیں.وہ 100 نہیں کرسکے.پاکستان کومشکل سے نکال گئے.دوسرے بیٹ فواد عالم ہیں.اچهے دکهائی نہیں دیتے.اسکور اچها کرتے ہیں.ہر ایک کے ساتھ ایڈجسٹ ہوجاتے ہیں.76 پر ہیں.ان فٹ ہوگئے.آج کهیلیں گے.
میچ کون جیتے گا
پاکستان کو یہ میچ جیتنا ہے.اچها آغاز تو نہیں ملا.اب صورتحال قدرے اچھی ہے.پاکستان کو ابھی بھی 100 اسکور اور کرنے ہیں.ہماری بائولنگ اچهی ہے.ویسٹ انڈیز کو دبوچ لے گی.یہ 100اسکور بن سکتے ہیں.فہیم اشرف نیچرل گیم کهیلیں.رضوان کی رننگ اچهی ہے.پاکستان کے پاس بہترین چانس موجود ہے .اوپر سے فواد عالم بهی اگر کچھ کرگئے اور ٹیل اینڈرز سے کچھ ہاتھ آگیا تو پوزیشن اچهی ہوگی.
تبصرہ نہایت اہم
رمیز مانتے ہیں کہ پچز تیز ہیں.مشکل ہیں .یہ بهی کہتے ہیں کہ ایسے چیلنجز پر امتحان ہوتا ہے.ٹاپ آرڈرز کو اس کے مطابق چلنا ہوتا ہے.بلے باز اپنی تیکنیک اور صلاحیت کو ویسے استعمال نہ کرسکیں تو پهر کھلاڑی کیسے.اس لئے سمجھنا ہوگا.یہ تبصرہ نہایت اہم ہے.
متوقع چیئرمین پی سی بی کا سخت موقف
قومی میڈیامیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں رمیز راجہ کا نام متوقع چیئرمین پی سی بی کے طور پر آیا ہے.رمیز راجہ پہلے ہی چلے ہوئے کارتوس کے خلاف ہیں.اوپر سے پرفارمنس نہ ہو تو اور زیادہ بولتے ہیں.محمد حفیظ اور شعیب ملک کی مسلسل مخالفت کرتے آئے ہیں.ایسے میں سب منظرنامہ بدل جائے گا.راجہ کی دوسری بات یہ ہے کہ وہ بطور چیف ایگزیکٹو پی سی بی ایک وقت گزار چکے ہیں.دوسری جانب پی سی بی آفس میں اس حوالہ سے ماحول گرم ہی رہا اور نئے چیئرمین کوئی بهی ہوں.احسان مانی اب نہیں ہونگے .اس کا فیصلہ تو ہوچکا ہے .سابق کپتان عمران خان بطور پیٹرن انچیف پی سی بی فیصلہ کریں گے.
یہ بهی اسی سے متعلق ہے
ریٹائرڈ ہرٹ فواد عالم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ،نئے پی سی بی چیئرمین کی افواہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.